تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنا" کے متعقلہ نتائج

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنا کے معانیدیکھیے

اَنا

anaaअना

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

اَنا کے اردو معانی

ضمیر، اسم، مؤنث

  • اپنی ذات اور شخصیت کا اظہار، خودی، غرور، اہنکار
  • عربی کی ضمیر متکلم، اردو میں اکثر عربی الفاظ کی ترکیبات میں مستعمل، میں، خود
  • بچے کو اجرت پر دودھ پلانے والی عورت
  • (تصوف) وجود حق کہ ذات اپنے آپ کو اس کے ساتھ تعبیر کرتی ہے خواہ مطلق ہو خواہ مقید اور بعض کے نزدیک عبارت ہے ذات مطلقہ سے لہٰذا ہر مظہر کی انا وجود مطلق کی انا ہے، اور انا سے اشارہ ہے مرتبہ وحدت و حقیقت محمدی کی طرف بھی کہ اس کو علم مجمل اور یقین اول کہتے ہیں

شعر

Urdu meaning of anaa

  • Roman
  • Urdu

  • apnii zaat aur shaKhsiyat ka izhaar, Khudii, Garuur, ahankaar
  • arbii kii zamiir mutakallim, urduu me.n aksar arbii alfaaz kii tarkiibaat me.n mustaamal, men, Khud
  • bachche ko ujrat par duudh pilaane vaalii aurat
  • (tasavvuf) vajuud haq ki zaat apne aap ko is ke saath taabiir kartii hai Khaah mutlaq ho Khaah muqayyad aur baaaz ke nazdiik ibaarat hai zaat mutallaqa se lihaazaa har mazhar kii anaa vajuud mutlaq kii anaa hai, aur anaa se ishaaraa hai martaba vahdat-o-haqiiqat muhammdii kii taraf bhii ki is ko ilam mujmal aur yaqiin avval kahte hai.n

English meaning of anaa

Pronoun, Noun, Feminine

  • self, ego
  • I, me
  • wet nurse, a woman employed to suckle another's child

अना के हिंदी अर्थ

सर्वनाम, संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आया, दाई, पारिश्रमिक पर बच्चे को दूध पिलाने वाली स्त्री
  • पेखना। =
  • में।
  • माता, जननी, माँ।
  • पीना।
  • स्व, अहंकार,अभिमान, गर्व, आत्म प्रदर्शन.
  • बच्चे को पारिश्रमिक लेकर दूध पिलाने वाली औरत.

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone