تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمْباری" کے متعقلہ نتائج

اَمْباری

ہودہ، ہاتھی کی کاٹھی یا پالکی، مکان کے اگلے یا اوپری حصہ میں بنا ہوا منڈپ

ہَماری

۱۔ اپنی ، ذاتی ، نج کی ، ہم سب کی ۔

اَخْباری

اخبار (روزنامہ وغیرہ) کی طرف منسوب، جیسے: اخباری کاغذ، اخباری عملہ

اَنْباری

اَحْباری

توریت کے معانی و مطالب جاننے والے یہودی پیشوا اور زہاد، علما و زاہدان یہود

اَمْبَھوری

گرمی دانہ، الائی، اندھوری

ہَمواری

۱۔ ہموار ہونے کی حالت یا کیفیت ، برابری ، سطح کی یکساںحالت ۔

اَمارِی

جوٹ ، سن ؛ اس کی چھال ، چھال کا ریشہ .

اَمْبَر

آسمان :کرۂ ہوا، فضا، بادل

ہُمکاری

رک : ہنکاری ۔

اُباری

بچا ہوا ، جھوٹن ، پس خوردہ .

عَبْہَری

عبہر (رک) سے منسوب یا متعلق، نرگسی

عَمَّارِی

ہاتھی یا اون٘ٹ پر سراریوں کے بیٹھنے کا چھتری دار کٹہرا، اونٹ کا محمل، ہودج

اِعْتِباری

بھروسا، اعتماد، یقین

اَلباری

(لفظاً) پیدا کرنے والا، آفرینندہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَمْباری کے معانیدیکھیے

اَمْباری

ambaarii•अम्बारी

نیز : اَنْباری

اصل: ہندی

وزن : 222

دیکھیے: عَمَّارِی

  • Roman
  • Urdu

اَمْباری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عماری (رک) کی تخریب
  • ہودہ، ہاتھی کی کاٹھی یا پالکی، مکان کے اگلے یا اوپری حصہ میں بنا ہوا منڈپ

Urdu meaning of ambaarii

  • Roman
  • Urdu

  • ammaarii (ruk) kii taKhriib
  • huda, haathii kii kaaThii ya paalakii, makaan ke agle ya u.uprii hissaa me.n banaa hu.a manDap

English meaning of ambaarii

Noun, Feminine

  • litter or canopy used on a camel or elephant, canopy constructed on the top or front of the house

अम्बारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हौदा, हाथी की काठी या पालकी, मकान के अगले या ऊपरी भाग में बना हुआ उक्त प्रकार का मंडप
  • हाथी की पीठ पर बैठने का मंडपनुमा हौदा
  • मकान का मंडप की तरह का छज्जा।

اَمْباری کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَمْباری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَمْباری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone