تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"alum" کے متعقلہ نتائج

alum

پِھْٹَکری

اَلُومِینا

وہ مٹی جس میں المونیم کے ذرات پائے جاتے ہیں

اَلُومِینْیا

وہ مٹی جس میں المونیم کے ذرات پائے جاتے ہیں

اَلْمُونِیَم

ایک قسم کی مفید اور ہلکی مرکب دھات، جو مٹی میں ملے ہوئے مختلف قسم کی دھاتوں کے ذروں سے تیار کی جاتی ہے اور جس کو ہوا سے زنگ نہیں لگتا

اَلَم

مصیبت، غم، ذہنی کرب جس کا اثر دل و دماغ دونوں پر ہو

عَلَم

کسی جماعت، حکومت یا فوج کا جھنڈا، پرچم، پھریرا

اَلِیم

وہ چیز جو رنج و الم پہنچائے، درد ناک، صعوبت یا تکلیف میں مبتلا کرنے والا (اکثر عذاب کے ساتھ مستعمل)

عَلِیم

دانا، جاننے والا

اِعْلام

۰۱ اعلان ، اطلاع ، جتانا ، آگاہ کرنا .

عَلاّم

بہت جاننے والا، بہت علم رکھنے والا، بڑا دانا

عالَم

دنیا، جہان، کائنات، زمانہ

اَعْلَم

بہت علم رکھنے والا، سب سے بڑا عالم

عالَمِ ہُو

ہو کا عالم، جہاں بہت سناٹا ہو، سناٹے کی حالت، سکوت

آلام

دکھ، درد، پریشانی، غم، رنج، تکالیف

عالِم

صاحب علم، جاننے والا، دانا، خبر رکھنے والا

alum کے لیے اردو الفاظ

alum

ˈæl.əm

alum کے اردو معانی

اسم

  • پھٹکری
  • دوہرے سلفیٹ رکھنے والا مرکب جس میں ایلومینیم کے ساتھ پوٹاشیم، امونیم یا لوہے جیسی دھاتیں ہوتی ہیں
  • عام پھٹکڑی یا پوٹاش ایلم کو طب میں انقباض اور بندش کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
  • رنگ میں پختہ کرنے اور چمڑے کو کمانے میں اس کے ذریعے کھالوں کی اتصالیت کو بحال کرتے ہیں
  • زاج

alum के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • फिटकरी
  • दोहरे सल्फ़ेट रखने वाला मुरक्कब जिस में एल्यूमीनियम के साथ पोटाशियम, अमोनियम या लोहे जैसी धातें होती हैं
  • आम फिटकड़ी या पोटाश एलम को तिब्ब में इंक़िबाज़ और बंदिश के लिए इस्ते'माल किया जाता है
  • रंग में पुख़्ता करने और चमड़े को कमाने में इस के ज़री'ए खालों की इत्तसालियत को बहाल करते हैं
  • ज़ाज

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (alum)

نام

ای-میل

تبصرہ

alum

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone