تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَکْلاً" کے متعقلہ نتائج

اَکْلاً

کھانے میں، کھانے کے اعتبار سے، کھانا، غذا

اِکْلا

اکیلا، تن تنہا، بے بارو آشنا، جس کا کوئی رفیق نہ ہو

ہَکلْا

اٹک اٹک کر بات کرنے والا، جس کی زبان میں لکنت ہو، لکنت کرنے والا، ہکلانے والا

اَکِلَہ

(طب) ایک بہت ہی خراب پھوڑا جسے آکلہ بھی کہتے ہیں، ناسور، پھوڑا، پھنسی

آکِلَہ

(لفظاً) کھانے والا

اَقَلَّا

کم ازکم

عُقَلا

wise men

عُقْلَہ

رَمل کی اشکال میں سے ایک شکل

عَقْلاً

عقل کی رُو سے، قیاس سے

ہَکْلاہا

ہکلا، ہکلانے والا، اٹک اٹک کر بات کرنے والا، جس کی زبان میں لکنت ہو، مونث کے لئے ہکلی، لکنت کرنے والا

ہاکلَہ

ہکلا ؛ ہاکرہ ۔

ہَکلْا کے

رک رک کر ؛ اٹک اٹک کر بولنا ۔

ہَکلْا کَر

رک رک کر ؛ اٹک اٹک کر بولنا ۔

آکِلَہ خورَہ

پودوں کی چھال کے زخم کا ابھرا ہوا کنارہ

ہَکلْا پَن

بات کرنے میں زبان کے اٹکنے کا عمل یا کیفیت، زبان کی لڑکھڑاہٹ، لکنت

اردو، انگلش اور ہندی میں اَکْلاً کے معانیدیکھیے

اَکْلاً

aklan•अक्लन

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: أكَلَ

  • Roman
  • Urdu

اَکْلاً کے اردو معانی

فعل متعلق

  • کھانے میں، کھانے کے اعتبار سے، کھانا، غذا

Urdu meaning of aklan

  • Roman
  • Urdu

  • khaane men, khaane ke etbaar se, khaanaa, Gizaa

अक्लन के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • खाने में, खाने के एतिबार से, खाना, भोजन

اَکْلاً کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَکْلاً)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَکْلاً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone