تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَکْلاہا" کے متعقلہ نتائج

ہَکْلاہا

ہکلا، ہکلانے والا، اٹک اٹک کر بات کرنے والا، جس کی زبان میں لکنت ہو، مونث کے لئے ہکلی، لکنت کرنے والا

ہَکلْا

اٹک اٹک کر بات کرنے والا، جس کی زبان میں لکنت ہو، لکنت کرنے والا، ہکلانے والا

اِکْلا

اکیلا، تن تنہا، بے بارو آشنا، جس کا کوئی رفیق نہ ہو

اَکِلَہ

(طب) ایک بہت ہی خراب پھوڑا جسے آکلہ بھی کہتے ہیں، ناسور، پھوڑا، پھنسی

ہاکلَہ

ہکلا ؛ ہاکرہ ۔

اَکْلاً

کھانے میں، کھانے کے اعتبار سے، کھانا، غذا

اَکیلا

تنہا، جس کے ساتھ دوسرا نہ ہو، واحد، ایک

اَکّالَہ

بہت زیادہ کھانے والی، بہت بڑی پیٹو

اِقلاع

उखेड़ना, जड़ से उखेड़ना, नष्ट करना, बरबाद करना, सफ़ाया करना।

عاقِلَہ

عقل مند عورت، سمجھ دار عورت

اَقَلَّا

کم ازکم

ہَکْلی

اٹک اٹک کر بات کرنے والی ، ہکلا کر بولنے والی عورت ۔

ہَکْلے

ہکلا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ۔

ہاقلا

ایک وزن کا نام جو ڈیڑھ ماشے کے برابر ہوتا ہے

ہَیکَلا

(لفظاً) بڑے ُجثے والا ؛ (کنایتہ) بہت بڑا آتش فشاں پہاڑ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَکْلاہا کے معانیدیکھیے

ہَکْلاہا

haklaahaa•हकलाहा

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

ہَکْلاہا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہکلا، ہکلانے والا، اٹک اٹک کر بات کرنے والا، جس کی زبان میں لکنت ہو، مونث کے لئے ہکلی، لکنت کرنے والا

Urdu meaning of haklaahaa

  • Roman
  • Urdu

  • haklaa, haklaane vaala, aTak aTak kar baat karne vaala, jis kii zabaan me.n luknat ho, muannas ke li.e huklii, luknat karne vaala

English meaning of haklaahaa

Noun, Masculine

हकलाहा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हकलानेवाला, हकला, रुक-रुक कर बोलनेवाला, अटक अटक कर बात करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَکْلاہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَکْلاہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone