تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَقْلاً" کے متعقلہ نتائج

عَقْلاً

عقل کی رُو سے، قیاس سے

عُقَلا

wise men

عَقْل اُڑ٘نا

عقل زائل ہونا یا جاتی رہنا

عَقْل اُڑانا

ہوش زائل کرنا ، حیران کرنا .

عَقْلِ اَوَّل

(فلسفہ) وہ مخلوق اول جو دوسری تمام مخلوقات کی پیدائش کا واسطہ اور ذریعہ ہے، جوہر اول

عَقْلِ اَع٘لیٰ

(فلسفہ) رک : عقل اوّل .

عَقْلِ اِلہٰی

(فلسفہ) ذاتِ باری .

عَقْلِ اَوَلِیں

(فلسفہ) وہ مخلوق اول جو دوسری تمام مخلوقات کی پیدائش کا واسطہ اور ذریعہ ہے، جوہر اول

عَقْلِ اِن٘سانی

وہ عقل جو انسان کے ساتھ مخصوص ہے ، (فلسفہ) نفس انسانی جس کے ذریعے سے انسان کے قوائے مختلفہ اپنا کام انجام دیتے ہیں، لامسہ، سامعہ، باصرہ، ذائقہ، شامہ سب اسی کے خادم ہیں

عَقْل اُڑ٘ جانا

عقل جاتی رہنا، گھبرا جانا

عَقْل اَوندھی ہونا

بے عقل ہونا، مت الٹی ہونا

عَقْل اُونچی چَڑنا

عقل تیز ہونا، سمجھدار ہونا

عَقْلِ اِس٘تِق٘رائی

امور جزئیہ سے کُلّی پر حکم لگانے کی عقل .

عَقْل اُل٘ٹی ہونا

نا سمجھ ہونا، بیوقوف ہونا

عَقْل اَن٘دھی ہونا

حواس باختہ ہوجانا، عقل جاتی رہنا، کچھ سمجھ میں نہ آنا

بَد عَقْلا

بیوقوف ، احمق ، نافہم .

اردو، انگلش اور ہندی میں عَقْلاً کے معانیدیکھیے

عَقْلاً

'aqlan'अक़्लन

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: عَقِلَ

  • Roman
  • Urdu

عَقْلاً کے اردو معانی

فعل متعلق

  • عقل کی رُو سے، قیاس سے

Urdu meaning of 'aqlan

  • Roman
  • Urdu

  • aqal kii ro.o se, qiyaas se

English meaning of 'aqlan

Adverb

  • by reason, rationally

'अक़्लन के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • अनुमान से, कारण से, बौद्धिक रूप से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَقْلاً

عقل کی رُو سے، قیاس سے

عُقَلا

wise men

عَقْل اُڑ٘نا

عقل زائل ہونا یا جاتی رہنا

عَقْل اُڑانا

ہوش زائل کرنا ، حیران کرنا .

عَقْلِ اَوَّل

(فلسفہ) وہ مخلوق اول جو دوسری تمام مخلوقات کی پیدائش کا واسطہ اور ذریعہ ہے، جوہر اول

عَقْلِ اَع٘لیٰ

(فلسفہ) رک : عقل اوّل .

عَقْلِ اِلہٰی

(فلسفہ) ذاتِ باری .

عَقْلِ اَوَلِیں

(فلسفہ) وہ مخلوق اول جو دوسری تمام مخلوقات کی پیدائش کا واسطہ اور ذریعہ ہے، جوہر اول

عَقْلِ اِن٘سانی

وہ عقل جو انسان کے ساتھ مخصوص ہے ، (فلسفہ) نفس انسانی جس کے ذریعے سے انسان کے قوائے مختلفہ اپنا کام انجام دیتے ہیں، لامسہ، سامعہ، باصرہ، ذائقہ، شامہ سب اسی کے خادم ہیں

عَقْل اُڑ٘ جانا

عقل جاتی رہنا، گھبرا جانا

عَقْل اَوندھی ہونا

بے عقل ہونا، مت الٹی ہونا

عَقْل اُونچی چَڑنا

عقل تیز ہونا، سمجھدار ہونا

عَقْلِ اِس٘تِق٘رائی

امور جزئیہ سے کُلّی پر حکم لگانے کی عقل .

عَقْل اُل٘ٹی ہونا

نا سمجھ ہونا، بیوقوف ہونا

عَقْل اَن٘دھی ہونا

حواس باختہ ہوجانا، عقل جاتی رہنا، کچھ سمجھ میں نہ آنا

بَد عَقْلا

بیوقوف ، احمق ، نافہم .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَقْلاً)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَقْلاً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone