تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَخَوات" کے متعقلہ نتائج

اَخَوات

باپ، ماں، چچا، ماموں یا خالہ کی بیٹیاں، بہنیں

اُخُوَّت

برادرانہ تعلق جو رشتے کے علاوہ کسی اور نسبت سے ہو، بھائی چارہ، دوستی

اَخْیات

آوازیں، غیبی صدائیں

اَخْوِیَت

بھائی بنانے کا عہد، باہم بھائی چارہ کا قول وقرار، بھائی بنانا (جس کاصدر اسلام میں خاص طور سے رواج تھا) اخوت

اِخْوَت

’اخ ‘ (۱) (رک) کی جمع.

آویخْتَہ

لٹکا ہوا، معلق، آویزاں

اَخْتَہ

وہ چوپایہ جس کے خصیے نکال دیے یا مسل کر بیکار کردیے جائیں، خصی، بدھیا

آہیخْتَہ

لٹکایا ھوا، کِھینچا ھوا

آخْتَہ

انسان یا حیوان جس کے فوطے نکال لئے جائیں، تیغ بے نیام، خصیے نکالا ہوا جانور، نامرد کیا ہوا جانور

اَمْوات

موت اور میّت کی جمع، وفات، مرنا

اَقوات

‘कूत' का बहु., खुराके

اَخْوال

خال (= ماموں) کی جمع

اَدْوات

ادات کی جمع

اَصْوات

آوازیں، صدائیں، ندائیں، نوائیں

اِخْبات

تواضع، انکسار

اردو، انگلش اور ہندی میں اَخَوات کے معانیدیکھیے

اَخَوات

aKHavaat•अख़वात

اصل: عربی

وزن : 1121

واحد: اُخْت

اشتقاق: اَخَّ

  • Roman
  • Urdu

اَخَوات کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • باپ، ماں، چچا، ماموں یا خالہ کی بیٹیاں، بہنیں
  • ہم جنس یا ہم نوع اشیا یا کلمات وغیرہ

Urdu meaning of aKHavaat

  • Roman
  • Urdu

  • baap, maa.n, chachaa, maamuu.n ya Khaalaa kii beTiyaan, bahne.n
  • hamjins ya ham nau ashyaa ya kalimaat vaGaira

English meaning of aKHavaat

Noun, Feminine, Plural

  • sisters
  • homogenous, things of same kind

अख़वात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَخَوات)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَخَوات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone