تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجِیت" کے متعقلہ نتائج

مَجِیت

گھسا ہوا ، رگڑا ہوا ؛ میلا ، گندا ؛ جو نیا نہ ہو ، پرانا ، مستعملہ ؛ سستا ، جو کم قیمت پر بیچا یا خریدا جائے

مَوجِیَّت

موج کی سی کیفیت، موج ہونا، موج پن

مَجَاعَت

کھانے کی خواہش، بھوک، گرسنگی

مَجِید

glorious, honourable, adjacent with Holy Quran

مَیَّت

مردہ، لاش، نعش، مردہ جسم، جنازہ

مَجی

۱۔ آنا ، آمد ، (سورج کا) طلوع ۔

مَجّی

چمی ، بوسہ ، پیار ، میٹھی ۔

مَنجِیت

ایک پودا جس کی جڑ سے سرخ ، ارغوانی یا بادامی رنگ نکلتا ہے ۔

مَصِیت

(صوتیات) وہ آوازیں جن میں سرعت یا دھماکا امتیازی طور پر غالب محسوس ہوتا ہے اور صوتی عنصر بھی واضح ہو تا ہے ۔

مَبِیت

رات بسر کرنا

مَسِیت

(عو) مسجد کا بگڑا ہوا تلفظ ۔

مَشِیَّت

مشیتِ الہی، خدا تعالیٰ کی مرضی و خواہش، ارادۂ الٰہی

مِجّی

مرزا کا بگڑا ہوا لفظ ہے جو عورتیں پیار سے قوم مغل کے لڑکے کو کہتی ہیں

مُجِیب

جواب دینے والا، قبول کرنےوالا

مَجیٹ

رک : مجیٹھ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجِیت کے معانیدیکھیے

مَجِیت

majiit•मजीत

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

مَجِیت کے اردو معانی

صفت

  • گھسا ہوا ، رگڑا ہوا ؛ میلا ، گندا ؛ جو نیا نہ ہو ، پرانا ، مستعملہ ؛ سستا ، جو کم قیمت پر بیچا یا خریدا جائے

Urdu meaning of majiit

  • Roman
  • Urdu

  • ghusaa hu.a, rag.Daa hu.a ; melaa, gandaa ; jo nayaa na ho, puraanaa, mastaamlaa ; sastaa, jo kam qiimat par bechaa ya Khariidaa jaaye

मजीत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • घिसा हुआ, रगड़ा हुआ; मैला, गंदा; जो नया न हो, पुराना, प्रयोग किया हुआ; सस्ता, जो कम क़ीमत पर बेचा या ख़रीदा जाए

مَجِیت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجِیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجِیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone