تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"aisle" کے متعقلہ نتائج

aisle

بغلی راستہ

اَصْلی

خالص، کھرا، جس میں ملاوٹ نہ ہو، صحیح، حقیقی، واقعی، سچ مچ کا، مقدم، پہلا، بنیادی، ذاتی، طبعی، فطری، پیدائشی، پشتینی، نسلی، قدیمی، آبائی، اچھی نسل کا، خاندانی، نسب کا کھرا

اَصْلَح

خوب تر، نہایت مناسب یا درست

isle

دِیپ

اَسْلِحَہ

وہ آلات جو سپاہی اپنے جسم پر سجاتا ہے، حملے اور دفاع کا ساز و سامان جو جنگ کے موقع پر استعمال ہوتا ہے، جنگ کے ہتھیار

اَصْل

(نباتات کی) بیخ، جڑ (اکثر مجازی معنی میں مستعمل)

عَصْل

(قانون بیوہ کو دوسرا خاوند کرنے سے باز رکھنا ؛ کسی پر کام کا سخت اور دشوار ہونا، سخت کام

اصلا

مطلق، ذرہ بھر، نام کو

اَصْلاع

खल्वाट, गंजा ।

اَصْل میں

حقیقت میں، در حقیقت

اَسْئِلَہ

سوالات

اَصَلَہ

ایک سانپ (چھوٹا ہو یا بڑا) جس کی پھنکار سے آدمی مر جاتا ہے .

عَسالَہ

A bee, A honey-comb.

اَسَل

مفلوج، لنج

عَسَل

شہد، انگبین

aisle کے لیے اردو الفاظ

aisle

aɪl

aisle کے اردو معانی

اسم

  • بغلی راستہ
  • بڑے یا کسی عام گرجے کا بغلی حصہ (راستہ) جسے مرکزی حصے یعنی ناف کلیسا سے پایوں یا ستونوں کے ذریعے جدا کیا گیا ہو
  • نشستوں کی قطاروں کے ما بین راستہ

aisle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बग़ली-रास्ता
  • बड़े या किसी 'आम गिरजे का बग़ली हिस्सा (रास्ता) जिसे मर्कज़ी हिस्से या'नी नाफ़ कलीसा से पायों या सुतूनों के ज़री'ए जुदा किया गया हो
  • नशिस्तों की क़तारों के मा-बैन रास्ता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (aisle)

نام

ای-میل

تبصرہ

aisle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone