تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَسَل" کے متعقلہ نتائج

اَسَل

مفلوج، لنج

عَسَل

شہد، انگبین

اَصْل

(نباتات کی) بیخ، جڑ (اکثر مجازی معنی میں مستعمل)

عَصْل

(قانون بیوہ کو دوسرا خاوند کرنے سے باز رکھنا ؛ کسی پر کام کا سخت اور دشوار ہونا، سخت کام

اَثَل

ایک درخت، جس کی لکڑی سے عرب کے باشندے ہنڈیاں اور پیالے بتاتے ہیں، جھاؤ کا درخت (جس کی پتیاں اونٹ بہت کھاتا ہے)

عاسِل

शहद जमा करने वाला, शहद निकालने वाला

اَسَلِیَّہ

(لفظاً) زبان کی نوک سے نسبت رکھنے والا

عَسَلُ النَّحْل

شہد، جو شہد کی مکھیوں کے چھتے سے حاصل ہوتا ہے

عَسَلُ الہَواء

آسمانی شہد ، ہوائی ؛ مراد : ترنجبین (ایک قسم کی قدرتی شکر جو اونٹ کٹارے کے کانٹوں پر شبنم کی طرح گِر کر جم جاتی ہے)

عَسَلِ مُصفّیٰ

صاف کیا ہوا شہد

عَسَلُ السَّماوی

آسمانی شہد ، ہوائی ؛ مراد : ترنجبین (ایک قسم کی قدرتی شکر جو اونٹ کٹارے کے کانٹوں پر شبنم کی طرح گِر کر جم جاتی ہے)

اُسَل پُسَل

گھبرایا ہوا، سٹ پٹایا ہوا، پریشان

عَسَلِ خِیار شَن٘بَر

املتاس کی پھلی کا گودا

اَصْل میں

حقیقت میں، در حقیقت

اَصْلُ الزَّمان

(تصوف) ' وقت کہ جو متوسط ہے ماضی اور مستقبل میں جس کو آن دائم یا نقد حال بھی کہتے ہیں اور یہ ایک ایسی چیز ہے جس کی گرفت ویافت مشکل ہے. کیونکہ جب اس کا ادراک چاہتے ہیں وہ فوراً زمانۂ ماضی ہوجاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَسَل کے معانیدیکھیے

اَسَل

asal•असल

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: اخبار نباتیات

  • Roman
  • Urdu

اَسَل کے اردو معانی

صفت، قدیم/فرسودہ

  • مفلوج، لنج

اسم، مؤنث

  • (نباتیات) ایک گھاس، جس سے چٹائیاں اور بوریے بنتے ہیں، کسیرا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اَثَل

ایک درخت، جس کی لکڑی سے عرب کے باشندے ہنڈیاں اور پیالے بتاتے ہیں، جھاؤ کا درخت (جس کی پتیاں اونٹ بہت کھاتا ہے)

عَسَل

شہد، انگبین

Urdu meaning of asal

  • Roman
  • Urdu

  • mafluuj, lunj
  • (nabaatiiyaat) ek ghaas, jis se chaTaa.iiyaa.n aur borii.e bante hain, kasera

असल के हिंदी अर्थ

विशेषण, प्राचीन

  • पक्षाघात का पीड़ित, अपंग

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (वनस्पति विज्ञान) एक घास जिससे चटाइयाँ और बोरिए बुनते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَسَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَسَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone