تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَصْلی" کے متعقلہ نتائج

اَصْلی

خالص، کھرا، جس میں ملاوٹ نہ ہو، صحیح، حقیقی، واقعی، سچ مچ کا، مقدم، پہلا، بنیادی، ذاتی، طبعی، فطری، پیدائشی، پشتینی، نسلی، قدیمی، آبائی، اچھی نسل کا، خاندانی، نسب کا کھرا

ہَسْلی

رک : ہنسلی جو فصیح ہے

اَصْلی زَمین

وہ زمین جو شروع سے قبضے میں ہو، بعد میں یا دریا سے نکلی ہوئی نہ ہو

اَصْلی حُقُوق

وہ حقوق جو کسی شخص کو قدرتی طور پر حاصل ہوتے ہیں، سماجی حقوق کے با لمقابل

اَصلی قِیمَت

original value or price, real value

حَرْفِ اَصْلی

(قواعد) وہ حرف جو کسی لفظ کے مادّے کا جزو ہو اور جمل.ہ تغیّرات مین باقی رہے.

سِکَّۂ اَصْلی

وہ سِکّہ جو کھرا ہو ، ملاوٹ اور ملمع کاری سے پاک .

جَوہَرِ اَصْلی

اصلیت ، حقیقت ؛ رک : جوہر معنی نمبر ۵.

فَرْضِ اَصْلی

(قانون) فرضِ اصلی سے وہ فرض مراد ہے جو بِلا تعلق کسی اور فرض کے وجود پذیر ہوتا ہے .

جامَۂ اَصْلی

اصلی کپڑا، اصلی لباس، مجازاً: کھال، جلد

حُرُوفِ اَصْلی

رک : حرف اصلی ؛ کسی لفظ کے وہ بنیادی حرف جو مادّے کے لازمی اجزا ہیں .

وارِثِ اَصْلی

heir-apparent

ذَائِقَۂ اَصْلی

حقیقی لذت ، قدرتی مزہ.

مَصْدَرِ اَصْلی

(قواعد) وہ مصدر جسے اہل زبان نے مصدر ہی کے لیے وضع کیا ہو ؛ جیسے : بونا ، کہنا ، جانا وغیرہ

مَحالِ اَصْلی

ٹھیک محال

اردو، انگلش اور ہندی میں اَصْلی کے معانیدیکھیے

اَصْلی

aslii•अस्ली

وزن : 22

اشتقاق: أصَلَ

  • Roman
  • Urdu

اَصْلی کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • خالص، کھرا، جس میں ملاوٹ نہ ہو، صحیح، حقیقی، واقعی، سچ مچ کا، مقدم، پہلا، بنیادی، ذاتی، طبعی، فطری، پیدائشی، پشتینی، نسلی، قدیمی، آبائی، اچھی نسل کا، خاندانی، نسب کا کھرا

شعر

Urdu meaning of aslii

  • Roman
  • Urdu

  • Khaalis, khara, jis me.n milaavaT na ho, sahii, haqiiqii, vaaqi.i, sachmuch ka, muqaddam, pahlaa, buniyaadii, zaatii, tibbii, fitrii, paidaa.ishii, pushtainii, naslii, qadiimii, aabaa.ii, achchhii nasal ka, Khandaanii, nasab ka khara

English meaning of aslii

अस्ली के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَصْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَصْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone