تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوش کرنا" کے متعقلہ نتائج

ہوش کرنا

حواس میں رہنا ، خیال کرنا ، عقل سے کام لینا ۔

ہوش بَجا کَرنا

حواس درست کرنا ، عقل ٹھیک کرنا ، اپنے آپ کو قابو میں کرنا۔

ہوش گُم کَرنا

رک : ہوش اُڑانا ۔

ہوش بَرباد کَرنا

حواس زائل کرنا ، عقل اور اوسان نابود کرنا ۔

ہوش پَرّاں کَرنا

۔متعدی۔ بدحواس کرنا۔؎

ہوش سے کام کَرنا

عقل اور سمجھ سے کسی کام کو انجام دینا ، سمجھ داری سے کوئی کام کرنا ، کام کرتے وقت حواس بحال رکھنا ۔ ذرا ہوش سے کام کیا کرو ۔

ہوش کی بات کَرنا

عقل کی بات کرنا ، ہوش مندی کی بات کرنا ۔

ہوش کی دَوا کَرنا

سوچنا سمجھنا ، عقل کا علاج کرنا ، حواس کو قابو میں کرنا ؛ تمیز پکڑنا ، شعور سیکھنا ۔

عَقْل و ہوش پَریشاں کَرْنا

ہوش و حواس گُم کردینا، حواس باختہ کرنا

ہُوْش و حَوَاس جَمْع کَرنا

اوسان بحال کرنا، حواس میں آنا، خبردار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوش کرنا کے معانیدیکھیے

ہوش کرنا

hosh karnaaहोश करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہوش کرنا کے اردو معانی

  • حواس میں رہنا ، خیال کرنا ، عقل سے کام لینا ۔

Urdu meaning of hosh karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • havaas me.n rahnaa, Khyaal karnaa, aqal se kaam lenaa

होश करना के हिंदी अर्थ

  • होश में रहना, ध्यान देना, अक़्ल से काम लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہوش کرنا

حواس میں رہنا ، خیال کرنا ، عقل سے کام لینا ۔

ہوش بَجا کَرنا

حواس درست کرنا ، عقل ٹھیک کرنا ، اپنے آپ کو قابو میں کرنا۔

ہوش گُم کَرنا

رک : ہوش اُڑانا ۔

ہوش بَرباد کَرنا

حواس زائل کرنا ، عقل اور اوسان نابود کرنا ۔

ہوش پَرّاں کَرنا

۔متعدی۔ بدحواس کرنا۔؎

ہوش سے کام کَرنا

عقل اور سمجھ سے کسی کام کو انجام دینا ، سمجھ داری سے کوئی کام کرنا ، کام کرتے وقت حواس بحال رکھنا ۔ ذرا ہوش سے کام کیا کرو ۔

ہوش کی بات کَرنا

عقل کی بات کرنا ، ہوش مندی کی بات کرنا ۔

ہوش کی دَوا کَرنا

سوچنا سمجھنا ، عقل کا علاج کرنا ، حواس کو قابو میں کرنا ؛ تمیز پکڑنا ، شعور سیکھنا ۔

عَقْل و ہوش پَریشاں کَرْنا

ہوش و حواس گُم کردینا، حواس باختہ کرنا

ہُوْش و حَوَاس جَمْع کَرنا

اوسان بحال کرنا، حواس میں آنا، خبردار ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوش کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوش کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone