تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَہْوا" کے متعقلہ نتائج

اَہْوا

نفسانی خواہشیں، گمراہیاں، ضلالتیں

اِہْوا

ارادہ کرنا

ہاوا

بھٹی ، آوا ۔

ہُوا

ہونا کا ماضی نیز قواعدی حیثیت میں حالیہ تمام اور ناتمام کے لیے مستعمل، ہو چکا، ہو گیا

ہَوا

(کیمیا) کرۂ ارض کے گرداگرد اس کی فضا بنانے والا مختلف گیسوں (نائٹروجن، آکسیجن اور کاربن ڈائی آکسائڈ) کا ایک مرکب، باد، باؤ، پون، وایو

ہو ہا

۱۔ غُل ، شور ، غُل غپاڑا ، چیخ پکار ، چیخم دھاڑ ۔

اَوا

حاصل مصدر کے معنی میں ، جیسے : دکھاوا (دکھانا سے) ، بلاوا (بلانا سے) ۔

اَوا

शृगाल, सियार, गीदड़ ।

ہَوَّا

بچوں کو ڈرانے کی فرضی صورت، بیجا، لو لو، جن، بھوت، پریت نیز قصے کہانیوں کا آدم خور دیو، چھلاوا

عَوّا

منازل قمر کی تیرھویں منزل کا نام جس میں چار یا پانچ ستارے ہیں

اُوا

(فیلبانی) بن میں ہاتھی کے رہنے کا ٹھکانا جو بڑے غار یا کھڈ کی شکل کا ہر طرف سے محفوظ ہوتا ہے۔

عُوا

گیدڑ، لومڑی، کتے اور بھیڑئے کی آواز

اوہ

۱. اظہار استغنا کے لیے ؛ مترادف : کیْا پروا ہے.

اَوّاہ

آہ آہ کرنے والا، انابت و زاری کرنے والا

اَہْوال

اندیشے، خوف

اردو، انگلش اور ہندی میں اَہْوا کے معانیدیکھیے

اَہْوا

ahvaa•अहवा

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اَہْوا کے اردو معانی

مؤنث

  • نفسانی خواہشیں، گمراہیاں، ضلالتیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اَحْوٰی

سیاہ، تاریک، مونگیا

Urdu meaning of ahvaa

  • Roman
  • Urdu

  • nafsaanii khvaahishen, gumraahiyon, zalaalte.n

अहवा के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • ‘हवा' का बहु. इच्छाएँ, ख्वाहिशें
  • मनोवैज्ञानिक इच्छाएं, भ्रम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَہْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَہْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone