تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَہُورْنا" کے متعقلہ نتائج

اَہُورْنا

ٹاکنا ، رہانا ، ٹکورے کی نوک سے ٹھوک کر پتھر کو کھردرا کرنا ، سل بٹے یا چکی کے پتھر کو کھردرا کرنا.

اورْنا

(زراعت) ہوائی کا ہل

ہارنا

شکست کھانا، مات کھانا

اَہارْنا

کلف دینا.

اُہَرْنا

برہنہ ہونا ، کھل جانا.

اُہارْنا

نن٘گا کرنا ، کپڑے اتار لینا.

ہَرنا

لینا، پکڑنا، گرفت کرنا

اَرْنا

جنگلی بھینسا، قوی موٹا اور توانا بھینسا

ہیرْنا

دیکھنا، مشاہدہ کرنا، ملاحظہ کرنا

اَویرْنا

دیرکرنا

ہُرنا

کوٹنا

اَرْنَہ

جنگلی بھینسا، قوی موٹا اور توانا بھینسا

ہونا

پکنا ، پک کر تیار ہونا

اَرْنی

(نباتیات) آڑو کے برابر گھنی شاخوں کا درخت . (جس کی تمام شاخیں تنے سے اس طرح پھوٹتی ہیں کہ پھر وہ دکھائی نہیں دینا. پھل گول اور بامزہ جو پکنے کے بعد سرخ پڑ جاتا ہے. لکڑی سے حصے کی نے بناتےہیں. دواؤن میں مستعمل)، ایک لکڑی جس کے ٹکڑے آپس میں رگڑ کر جگیہ کے لیے آگ نکالی جاتی ہے

ہو رَہنا

ہونا ، ہو جانا نیز وابستہ ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَہُورْنا کے معانیدیکھیے

اَہُورْنا

ahuurnaa•अहूरना

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

اَہُورْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ٹاکنا ، رہانا ، ٹکورے کی نوک سے ٹھوک کر پتھر کو کھردرا کرنا ، سل بٹے یا چکی کے پتھر کو کھردرا کرنا.

Urdu meaning of ahuurnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Tauknaa, rihaanaa, Takore kii nok se Thok kar patthar ko khurdaraa karnaa, sil baTTe ya chakkii ke patthar ko khurdaraa karnaa

अहूरना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • टाकना, रेहाना, टिकोरे की नोक से पत्थर को खुरदुरा करना, सिल बट्टे या चक्की के पत्थर को खुरदुरा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَہُورْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَہُورْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone