تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُہَرْنا" کے متعقلہ نتائج

اُہَرْنا

برہنہ ہونا ، کھل جانا.

ہارنا

شکست کھانا، مات کھانا

اُہارْنا

نن٘گا کرنا ، کپڑے اتار لینا.

ہَرنا

لینا، پکڑنا، گرفت کرنا

اَرْنا

جنگلی بھینسا، قوی موٹا اور توانا بھینسا

اَہارْنا

کلف دینا.

ہُرنا

کوٹنا

اَرْنَہ

جنگلی بھینسا، قوی موٹا اور توانا بھینسا

جی ہارْنا

ہمت ہارنا، مایوس ہونا، کسی کام کا حوصلہ نہ پڑنا

دِل ہارْنا

ہمّت ہارنا ، حوصلہ پست ہو جانا .

پانی ہارْنا

(مرغ بازی) مرغ یا بثیر وغیرہ کا شکست کھا جانا .

ہاتھ ہارْنا

ہاتھ کا تھک جانا ، ہاتھ شل ہو جانا ۔

جان ہارْنا

مرنا ، جان قربان کرنا.

دَم ہارْنا

بہت زیادہ تھک جانا، جان چھوڑنا، ہمت ہارنا، حوصلہ باقی نہ رہنا

ہوش ہارْنا

ہوش ختم ہو جانا ؛ عقل کی شکست ہونا ، سمجھ داری کام نہ آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُہَرْنا کے معانیدیکھیے

اُہَرْنا

uharnaa•उहरना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اُہَرْنا کے اردو معانی

فعل، فعل لازم

  • برہنہ ہونا ، کھل جانا.
  • سوجن کا اترنا ؛ دریا کے چڑھاو کا اترنا.
  • کسی چیز کا تہہ میں بیٹھ جانا.

Urdu meaning of uharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • brahnaa honaa, khul jaana
  • suujan ka utarnaa ; dariyaa ke cha.Dhaav ka utarnaa
  • kisii chiiz ka tahaa me.n baiTh jaana

English meaning of uharnaa

Verb, Intransitive verb

  • be naked
  • flood tide of river to recede
  • inflammation to subside

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُہَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُہَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone