تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"agile" کے متعقلہ نتائج
agile کے لیے اردو الفاظ
agile کے اردو معانی
صفت
- چست
- چلنے پھرنے میں سبک اور تیز
- پھرتیلا
- ذہن اور ذہانت کے لحاظ سے چوکس اور فعال
- چالاک
- مُسْتَعِد
agile के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- चुस्त
- चलने फिरने में सुबुक और तेज़
- फुर्तीला
- ज़ेहन और ज़ेहानत के लिहाज़ से चौकस और फ़'आल
- चालाक
- मुस्त'इद
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ugli
ایک دوغلا لیمونی پھل جو چکوترے اور نارنگی کے پیوند سے حاصل کیا گیا ہے ، اس کے چھلکے پر ہرے اور پیلے دھبے ہوتے ہیں ۔.
اُنگْلی پَکَڑتے پہنْچا پَکَڑنا
ذرا سا سہارا پاکر پورا حق جمانا، ذرا سے التفات سے بڑھ چلنا، پاؤں پھیلانا
اُگْلا پَڑنا
: (کسی چیز کا) ذاتی لچک ور ابھار یا ظرف کی تنگی کی وجہ سے سما نہ سکنا اور باہر نکل آنا یا ابھر کر نظر آنا .
اَگْلے بَھئے پِچھلے، پِچھلے ہُوئے پَرْدھان
قدیم خیر خواہ یا نوکر وغیرہ پس پشت ڈال دیے گئے اور نئے لوگوں کو ترجیح دی جانے لگی
اَگْلے نے کِیا پِچْھلے پَرْ آئی
بڑے نے قصور کیا چھوٹے نے سزا پائی، افسر نے خطا کی ماتحت ملزم ٹھہرا، کیا کسی نے تھپ گئی کسی کے سر
اَگْلا لِیپا دے بَہا اَب لِیپا آگے لا
پچھلا احسان بھلا کر نئے احسان کی خواہش، جب کوئی شخص گزشتہ احسانات پر خاک ڈال کر نئے احسانات چاہتا ہے تو اس جگہ عورتیں طنزاً کہتی ہیں کہ یہ تو وہی مثل ہوئی کہ اگلا لیپا دے بہا اب لیپا آگے لا
اگلے پانی پچھلے کِیچ
جو کام میں پہل کرتا ہے فائدہ میں رہتا ہے، پہلے کو پانی پچھلے کو کیچڑ، جو وقت پر پہنچ جاتا ہے وہی مزے میں رہتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (agile)
agile
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔