تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ugli" کے متعقلہ نتائج

ugli

ایک دوغلا لیمونی پھل جو چکوترے اور نارنگی کے پیوند سے حاصل کیا گیا ہے ، اس کے چھلکے پر ہرے اور پیلے دھبے ہوتے ہیں ۔.

اُنگْلی

دونوں ہاتھ اور پاآں کی بیس شاخوں میں سے ایک شاخ، انگشت

ogle

للچائی نظر ڈالنا

uglify

بد صورت کر دینا

uglification

شکل بگاڑنے کا عمل

ugliness

بد صورتی

آنکھیں اُگْلی پَڑْنا

دیدوں کا اتنا ابھرنا جیسے نکل پڑیں گے (اکثر بخار یا درد سر کی شدت میں ؛ بیشتر گھوڑے کی صفت میں مستعمل).

نَہ نِگلی جائے، نَہ اُگلی جائے

رک : نہ نگلے بنتی ہے نہ اگلے

تَلْوار اُگْلی پَڑْنا

تلوار میان سے نکلی رہنا، ہر وقت لڑائی کے لیے تیار رہنا

اُگْلا

اگل پڑنا، قے کرنا، الٹی کرنا، نکالنا، باہر کرنا، تھوکنا،

اُگَل

غذا کو باہر نکال دینا، قے کر دینا، راز افشا کردینا

اُنگَل

انگلی کی وڑائی کی مقدار، نیز پوروا، نیز آٹھ جو کا ناپ، ہاتھ یا پیر کی انگلی

اُگْلے تو اَنْدھا، کھائے تو کوڑھی

کرنے اور نہ کرنے میں دونوں طرح خرابی، شدید تذبذب کا عالم

اُگلے تو اَندھا، کھاوے تو کوڑھی

اُنگْلِیاں

دونوں ہاتھ اور پانوں کی بیس شاخوں میں سے ایک شاخ، انگشت

ugli کے لیے اردو الفاظ

ugli

ugli کے اردو معانی

اسم

  • ایک دوغلا لیمونی پھل جو چکوترے اور نارنگی کے پیوند سے حاصل کیا گیا ہے ، اس کے چھلکے پر ہرے اور پیلے دھبے ہوتے ہیں ۔.

ugli के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • एक दोग़ला लीमोनी फल जो चक्कू तिरे और नारंगी के पैवंद से हासिल किया गया है , इस के छिलके पर हरे और पीले धब्बे होते हैं ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ugli)

نام

ای-میل

تبصرہ

ugli

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone