تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَفْسانوی" کے متعقلہ نتائج

اَفْسانوی

حکایتی، داستانی، روایتی، غیرحقیقی، ماورائی

اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْسانوی کے معانیدیکھیے

اَفْسانوی

afsaanviiअफ़्सानवी

اصل: فارسی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

اَفْسانوی کے اردو معانی

صفت

  • حکایتی، داستانی، روایتی، غیرحقیقی، ماورائی

شعر

Urdu meaning of afsaanvii

  • Roman
  • Urdu

  • hakaa.etii, daastaanii, rivaayatii, Gair haqiiqii, maavaraa.ii

English meaning of afsaanvii

Adjective

  • fictitious, legendary

अफ़्सानवी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कहावती, काल्पनिक, पौराणिक, असत्य, परंपरागत

اَفْسانوی کے مترادفات

اَفْسانوی کے متضادات

اَفْسانوی سے متعلق دلچسپ معلومات

افسانوی ’’افسانوی‘‘ کے معنی ہیں، ’’افسانے کی طرح کا تجسس انگیز، رومانی اور دلچسپ‘‘۔ مثلاً کسی کی شخصیت کو ’’افسانوی‘‘ کہا جاتا ہے، یعنی ایساآدمی جس کی طرح کا شخص [یقین نہ آنے والے] افسانوں میں ملتا ہو، یعنی جس میں کچھ پراسراریت ہو اور کشش ہو۔ پھر’’افسانوی‘‘ کے معنی ہیں، ’’غیرحقیقی‘‘۔ اس لفظ کے تیسرے معنی ہیں، ’’بہت مشہور، جسے انگریزی میں Legendary کہا جائے‘‘۔ لیکن آج کل کچھ لوگ ’’افسانوں کا مجموعہ‘‘ کے معنی میں’’افسانوی مجموعہ‘‘ لکھنے اور بولنے لگے ہیں لیکن مندرجہ بالامعنی کی روشنی میں صاف ظاہر ہے کہ افسانوں کے مجموعے کو’’افسانوی‘‘ کہنا مضحکہ خیز ہے۔ ’’افسانوی مجموعہ‘‘ کی جگہ سیدھا سیدھا ’’افسانوں کا مجموعہ‘‘ کہنا چاہئے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَفْسانوی

حکایتی، داستانی، روایتی، غیرحقیقی، ماورائی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَفْسانوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَفْسانوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone