تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَچّی" کے متعقلہ نتائج

سَچّی

بے میل، کھری، خالص

سَچّی کَہْنا

کھری اور سچّی بات کہنا ، سچ بولنا ، حقیقت کا اظہار کرنا .

سَچّی ہَڈّی

(کنایۃََ) اچّھی ذات یا صحیح النسل ، شریف نسب ، نجیب .

سَچّی ہانک بولْنا

بے موقع مگر برجستہ سچّی بات کہہ بیٹھنا .

سَچّی قاب

سچّی چینی کی بڑی رکابی ، کہا جاتا ہے کہ اگر اس میں زہر آلود سالن ڈالا جائے تو ٹوٹ جاتی ہے .

سَچّی بات جو کَہے ، بَہُت کے دِل سے اُتَر سے اُتَر آوے

سچّے آدمی سے کوئی خوش نہیں ہوتا.

سَچّی تَول

پوری تول، ٹھیک تولنا، ٹاکم ٹوک وزن کرنا

سَچّی چِینی

چینی کے ترتن بنانے والی ایک مِٹی جس کے خاص / جزائے ترکیبی ہوتے ہیں .

سَچّی بات سَعْدُ اللّٰہ کَہے سَب کے مَن سے اُترا رَہے

بندہ تو سچ ہی بولے گا خواہ لوگوں کو گراں گُزرے ، سچّی بات کہنے والے کو لوگ پسند نہیں کرتے .

سَچّی چُوڑِیاں

کھرے کام کی چُوڑیاں ، عمدہ قسم کی چوڑیاں .

سَچّی بات سَعْدُ اللّٰہ کَہہ سَب کے مَن سے اُترا رَہے

بندہ تو سچ ہی بولے گا خواہ لوگوں کو گراں گُزرے ، سچّی بات کہنے والے کو لوگ پسند نہیں کرتے .

ہاتھ کی سَچّی

لین دین کی کھری ؛ ہاتھ کا سچا (رک) کی تانیث ۔

زُبان سَچّی ہونا

بات سچ ہونا، بات میں سچائی اور حقیقت ہونا

جُھوٹی سَچّی کَہْنا

جھوٹی تسلی ، مبہم یقین دہانی .

جُھوٹی سَچّی ہانکنا

رل : جھوٹی سچی اُڑانا .

مُنہ کی سَچّی

وہ جس کا منھ نہ پھرے (تلوار).

جُھوٹی سَچّی اُڑانا

لغو یا غلط سلط باتیں کرنا تہمتیں دھرنا ، افواہ پھیلانا .

خِضْری خَبَر سَچّی ہوتی ہے

افواہ عموماً دُرست ثابت ہوتی ہے

جُھوٹی سَچّی

جھوٹا سچّا کی تانیث

سانچے کی سَچّی

مُرد کے نُطفے کو ضائع نہ ہونے دینے والی عورت ، وہ عورت جسے پہلے ہی جماع میں ہر دفعہ حمل رہ جائے.

جُھوٹی سَچّی لَگانا

جھوٹی باتوں سے کسی کے کان بھرنا تہمتیں لگانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَچّی کے معانیدیکھیے

سَچّی

sachchiiसच्ची

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سَچّی کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • بے میل، کھری، خالص
  • واقعی، سَچ مُچ، حقیقتاً
  • صاف سُتھری، جس میں کُچھ رکھا نہ گیا ہو یا جو پہلے اِستعمال نہ کی گئی ہو، کوری

شعر

Urdu meaning of sachchii

  • Roman
  • Urdu

  • bemel, kharii, Khaalis
  • vaaqi.i, sachmuch, haqiiqatan
  • saaf sutharii, jis me.n kuchh rakhaa na gayaa ho ya jo pahle istaamaal na kii ga.ii ho, korii

English meaning of sachchii

Adjective, Feminine

  • genuine, real
  • honest, loyal
  • sincere
  • telling the truth
  • true

سَچّی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَچّی

بے میل، کھری، خالص

سَچّی کَہْنا

کھری اور سچّی بات کہنا ، سچ بولنا ، حقیقت کا اظہار کرنا .

سَچّی ہَڈّی

(کنایۃََ) اچّھی ذات یا صحیح النسل ، شریف نسب ، نجیب .

سَچّی ہانک بولْنا

بے موقع مگر برجستہ سچّی بات کہہ بیٹھنا .

سَچّی قاب

سچّی چینی کی بڑی رکابی ، کہا جاتا ہے کہ اگر اس میں زہر آلود سالن ڈالا جائے تو ٹوٹ جاتی ہے .

سَچّی بات جو کَہے ، بَہُت کے دِل سے اُتَر سے اُتَر آوے

سچّے آدمی سے کوئی خوش نہیں ہوتا.

سَچّی تَول

پوری تول، ٹھیک تولنا، ٹاکم ٹوک وزن کرنا

سَچّی چِینی

چینی کے ترتن بنانے والی ایک مِٹی جس کے خاص / جزائے ترکیبی ہوتے ہیں .

سَچّی بات سَعْدُ اللّٰہ کَہے سَب کے مَن سے اُترا رَہے

بندہ تو سچ ہی بولے گا خواہ لوگوں کو گراں گُزرے ، سچّی بات کہنے والے کو لوگ پسند نہیں کرتے .

سَچّی چُوڑِیاں

کھرے کام کی چُوڑیاں ، عمدہ قسم کی چوڑیاں .

سَچّی بات سَعْدُ اللّٰہ کَہہ سَب کے مَن سے اُترا رَہے

بندہ تو سچ ہی بولے گا خواہ لوگوں کو گراں گُزرے ، سچّی بات کہنے والے کو لوگ پسند نہیں کرتے .

ہاتھ کی سَچّی

لین دین کی کھری ؛ ہاتھ کا سچا (رک) کی تانیث ۔

زُبان سَچّی ہونا

بات سچ ہونا، بات میں سچائی اور حقیقت ہونا

جُھوٹی سَچّی کَہْنا

جھوٹی تسلی ، مبہم یقین دہانی .

جُھوٹی سَچّی ہانکنا

رل : جھوٹی سچی اُڑانا .

مُنہ کی سَچّی

وہ جس کا منھ نہ پھرے (تلوار).

جُھوٹی سَچّی اُڑانا

لغو یا غلط سلط باتیں کرنا تہمتیں دھرنا ، افواہ پھیلانا .

خِضْری خَبَر سَچّی ہوتی ہے

افواہ عموماً دُرست ثابت ہوتی ہے

جُھوٹی سَچّی

جھوٹا سچّا کی تانیث

سانچے کی سَچّی

مُرد کے نُطفے کو ضائع نہ ہونے دینے والی عورت ، وہ عورت جسے پہلے ہی جماع میں ہر دفعہ حمل رہ جائے.

جُھوٹی سَچّی لَگانا

جھوٹی باتوں سے کسی کے کان بھرنا تہمتیں لگانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَچّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَچّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone