تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَفْرِیْقی" کے متعقلہ نتائج

اَفْرِیْقی

براعظم افریقہ سے منسوب، افریقہ کا باشندہ

سَن٘گِ اَفْرِیقی

(طِب) ایک پتّھر کہ نہ زیادہ بھاری نہ زیادہ نرم نہ سخت بلکہ اس پر سفید خط ہوتے ہیں ، افریقہ سے برآمد ہوتا ہے اور ادویات میں مُستعمل ہے.

اَفْرِیقَہ

Africa

اَفْرِیْدی

پٹھانوں کی ایک ذات کا نام

عِفْرِیتی

عفریت (رک) سے منسوب یا متعلق ، جن بھوت جیسا، شیطانی.

اِفْراق

(لفظاً) جدائی، علاحدگی، طلاق یا خلع، فارغ خطی

صَحْرائے اَفْرِیقَہ

افریقہ کا بڑا ریگستان یہ طرابلس وغیرہ کے جنوب اور مصر سے لے کر بحر اوقیانوس تک پھیلا ہوا ہے اور سوڈان کے شمال میں ہے، تین ہزار میل لمبا ایک ہزار میل چوڑا ہے، کہیں کہیں نخلستانوں میں آبادی ہے

مُرْغِ اَفرَق

وہ مرغ جس کا کیس شاخ شاخ جدا ہوتا ہے ۔

آفْرِیْنی

(جزو اول کے ساتھ مل کر) پیدا کرنا کے معنی میں

آفْرِیْدِی

سرحدی پٹھانوں کی ایک گوت کا نام

آفریں

تعریف، مدح، تحسین، ستائش

آفْرِیْدَہ

پیدا کیا ہوا، جسے پیدا کیا گیا ہو، مخلوق، خلقت، پیدا شدہ، موجود

آفاقی

پوری دنیا سے تعلق رکھنے والا، انسانی برادری سے متعلق

نَو آفرینی

نئی بات پیدا کرنا ؛ جدت پیدا کرنے کا عمل ، جدت آفرینی ۔

اِفْتِراقی

افتراق (رک) سے منسوب : جس سے افتراق پیدا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْرِیْقی کے معانیدیکھیے

اَفْرِیْقی

africii•अफ़रीक़ी

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

اَفْرِیْقی کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • براعظم افریقہ سے منسوب، افریقہ کا باشندہ

Urdu meaning of africii

  • Roman
  • Urdu

  • barr-e-aazam afriiqaa se mansuub, afriiqaa ka baashindaa

English meaning of africii

Noun, Adjective, Masculine

  • a native of Africa, African
  • African

अफ़रीक़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • अफ्रीका का रहने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَفْرِیْقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَفْرِیْقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone