تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آفْرِیْدَہ" کے متعقلہ نتائج

آفْرِیْدَہ

پیدا کیا ہوا، جسے پیدا کیا گیا ہو، مخلوق، خلقت، پیدا شدہ، موجود

گُلْشَنِ نا آفْرِیدَہ

ایسا باغ جو ابھی وجود میں نہ آیا ہو، خیالی گلشن، تخیلی باغ یعنی خیالی چیز، تصوراتی چیز

دُرُون آفْرِیدَہ

اندرونی پیداوار ، اندرون میں پیدا ہونے والا ، اندر کی طرف اُگنے والا اینتھریڈیئم (Antheridium) کی نمودار آفریدہ اینڈوجینس (Endogenous) ہوتی ہے.

نا آفرِیدَہ

جو پیدا ہی نہ کیا گیا ہو، غیر مخلوق، ناپید معدوم

آفْرِیْدِی

سرحدی پٹھانوں کی ایک گوت کا نام

اَفْرِیْدی

پٹھانوں کی ایک ذات کا نام

اَفْرادی

افراد (اشخاص) سے منسوب: افراد کا

اَفْراد

کسی کل یا جماعت کے اجزا، ارکان، اشخاص، اراکین، اعیان، شرکا، ممبرز

آفْرِینِنْدَہ

پیدا کرنے والا، خالق، موجد

اِفْرَاد

(لفظاً) دوسروں سے علٰیحدگی اور یکسوئی

اَفْرادی طاقَت

کسی ملک کی آبادی میں لوگوں کی تعداد جو فوجی سماجی اور دوسرے کاموں میں حصہ لے سکیں

اَفْرادی قُوَّت

کسی ملک کی آبادی میں لوگوں کی تعداد جو فوجی سماجی اور دوسرے کاموں میں حصہ لے سکیں

اَفْرادِ کاسِبَہ

کمانے والے اشخاص، محنت مزدوری یا صنعت و حرفت وغیرہ کا کام کرنے والے لوگ، پیشہ ور

ماہ آفرید

ایرج کا ایک غلام

داد آفرِید

خُدا .

اردو، انگلش اور ہندی میں آفْرِیْدَہ کے معانیدیکھیے

آفْرِیْدَہ

aafriida•आफ़रीदा

اصل: فارسی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

آفْرِیْدَہ کے اردو معانی

اسم، صفت

  • پیدا کیا ہوا، جسے پیدا کیا گیا ہو، مخلوق، خلقت، پیدا شدہ، موجود

شعر

Urdu meaning of aafriida

  • Roman
  • Urdu

  • paida kyaa hu.a, jise paida kiya gayaa ho, maKhluuq, Khalqat, paida shuudaa, maujuud

English meaning of aafriida

Noun, Adjective

  • begotten, created, constructed, made, devised, produced, brought forth

आफ़रीदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • पैदा किया हुआ, उत्पादित, रचित, सृष्ट, सृजित

آفْرِیْدَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آفْرِیْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آفْرِیْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone