تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدھیلْچَہ" کے متعقلہ نتائج

اَدھیلْچَہ

وہ کنکوا جو آدھے دھیلے کا آتا ہے، دھیلے کا کنکوا

اَدھیْلِیا

ادھے حصہ کا مالک، ادھیلے کی کوئی چیز، ادھیل

ادھیلا

آدھے پیسے کی قیمت کا سکہ یا کوڑیاں

ہَتھیلا

چور ، ڈاکو ، گرہ کٹ

اُدھیڑنا

بخیے یا سیون کو کھولنا، ٹانکے توڑنا

ہَتِھیلا

دستے دار، دستے والا، جس کا دستہ ہو

اُدْھلا

مستی بھرا، جوشیلا .

اَدھیلی

(عوام) آدھا روپیہ، آٹھ آنے .

اُجھیْلا

کھیتوں کے گڑھوں کی بھرائی کے لیے کھیت سے کھودی ہوئی مٹی

اُجھیْلْنا

رک : اجھالنا .

عَدِیلَہ

عدیل (رک) کی تانیث ، ہم رتبہ ، ہمسر.

اِکْلِیلْچَہ

رک : اکلیل نمبر ۶.

ہَٹھِیلا

رک : ہٹیلا

اَدھِیانا

نصف رہ جانا، آدھا ہو جانا، دو حصوں میں بٹ جانا

اُدَھْلنا

بد مست ہونا، بیباک ہونا، چل نکلنا، بد کار ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدھیلْچَہ کے معانیدیکھیے

اَدھیلْچَہ

adhelcha•अधेलचा

اصل: سنسکرت

موضوعات: سکہ

  • Roman
  • Urdu

اَدھیلْچَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ کنکوا جو آدھے دھیلے کا آتا ہے، دھیلے کا کنکوا
  • آدھے ڈبل کا سکہ (جو برصغیر میں انگریزی راج میں رائج تھا) لکھنؤ میں اسے ڈبل دھیلا بھی کہتے ہیں، ڈبل دھیلا

Urdu meaning of adhelcha

  • Roman
  • Urdu

  • vo kanakvaa jo aadhe dhele ka aataa hai, dhele ka kanakvaa
  • aadhe Dabal ka sikka (jo barr-e-saGiir me.n angrezii raaj me.n raa.ij tha) lakhanu.u me.n use Dabal dhelaa bhii kahte hain, Dabal dhelaa

English meaning of adhelcha

Noun, Masculine

  • a small copper coin, equal to four damris
  • the half penny kite, the kite which is available in half a penny

अधेलचा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह पतंग जो आधे धेले का आता है, धेले का कनकव्वा
  • आधे डबल का सिक्का (जो भारतीय उपमहाद्वीप में अंग्रेज़ी शासन में प्रचलित था), डबल धेला

اَدھیلْچَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدھیلْچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدھیلْچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone