تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَدَھن" کے متعقلہ نتائج

بَدَھن

بڑھنے ترقی کرنے کا عمل

بداں

اس سے (تفسیر کرنے والے کلمے کے ساتھ مل کر)، جیسے بداں وجہ (= اس وجہ سے)، بداں حیثیت (=اس لحاظ سے)، بداں سبب (= اس سبب سے)، وغیرہ

بَدَھنسْنا

برباد ہونا، مٹنا، فنا ہونا

بَدھْنی

بدھنا کی تصغیر

بِدھْنا

بدھاتا، خدائے تعالیٰ، قادرمطلق

بِدانا

خالق ، پیدا کرن والا ، بنانے والا.

بَدانا

بڑھانا، زیادہ کرنا، اضافہ کرنا

بَدانعِ

حیرت ان٘گیز باتیں، عجیب وغریب چیزیں، نادرانوکھی اشیاء

بَدْھنا بورِیا

اسباب، سامان

بَدْھنی کی فال

بدھنی کے ذریعے چوری کا پتا چلانے کے لیے کچھ آیات پڑھ کر فال نکالنے کا ایک طریقہ

بَدْھنا بورِیا اُٹھانا

رخصت ہونا، روانگی ہونا، پتا کٹنا، نکال دیا جانا

بَدْھنا بورِیا لِپَٹنا

رخصت ہونا، روانگی ہونا، پتا کٹنا، نکال دیا جانا

بَدانِع نِگار

عجیب عجیب نقش و نگار بنانے والا ، موجد و مخترع .

خاکَم بَدَہن

میرے من٘ھ میں مٹی (گستاخی یا بد شگونی کی بات کہنے کے موقع پر)

خاکَم بَدَہن خاکَم بَر سَر

خود پر ملامت کرنا، میرے سر پر خاک

اردو، انگلش اور ہندی میں بَدَھن کے معانیدیکھیے

بَدَھن

badhan•बधन

وزن : 12

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

بَدَھن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑھنے ترقی کرنے کا عمل
  • (موسیقی) سری راگ کے آٹھ پتروں میں سے ایک پتر
  • رک، بدھنا (۱) جس کا یہ اسم کیفیت ہے

Urdu meaning of badhan

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dhne taraqqii karne ka amal
  • (muusiiqii) sirii raag ke aaTh patro.n me.n se ek putr
  • ruk, badhnaa (१) jis ka ye ism-e-kaufiiyat hai

بَدَھن کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَدَھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَدَھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone