تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدَھنْت" کے متعقلہ نتائج

اَدَھنْت

بھیڑ بکرا وغیرہ زیادہ سے زیادہ ایک سال کی عمر کا

اَدَھنْتَر

معلق، خلا میں لٹکا ہوا

اَدَانْت

without teeth

اَدَھّنا

دو پیسے یا آدھ آنے کا تانبے کا سکہ (جو اب استعمال میں نہیں ہے)

آدھِینْتی

عاجزانہ گزارش یا درخواست (کرنا کے ساتھ)

آدِھینْتا

عاجزی، خاكساری، فروتنی، مسكینی

اَدَھن

ابلتا ہوا پاںی، گرم پاںی

اَدھات

دھات کے علاوہ کوئی مادہ ، جو دھات نہ ہو ، (انگریزی) non-metal .

اُودَنْت

بے دانتوں کا ، شیر خوار بچہ۔

آدِناتھ

شیو، مہا دیو

آدِنِیت

بنیادی اصول، حقیقت، فطری اصول و قاعدہ

اُٹْھنا

(کسی چیز کا) اوپر کو جانا ، بلندی کی طرف مائل ہونا ۔

اُجول برن ادھینتا ایک چرن دو دھیان، ہم جانے تم بھگت ہو نِرے کَپَٹ کی کھان

بگلا بھگت یعنی ظاہر میں کچھ باطن میں کچھ، ظاہر میں نیک مگر اصلاً برا

اُجل برن ادھینتا ایک چرن دو دھیان، ہم جانے تم بھگت ہو نِرے کَپَٹ کی کھان

اَدْنیٰ

قریب، قریب تر، نزدیک تر

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدَھنْت کے معانیدیکھیے

اَدَھنْت

adhant•अधन्त

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

اَدَھنْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھیڑ بکرا وغیرہ زیادہ سے زیادہ ایک سال کی عمر کا

Urdu meaning of adhant

  • Roman
  • Urdu

  • bhii.D bakra vaGaira zyaadaa se zyaadaa ek saal kii umr ka

English meaning of adhant

Noun, Masculine

  • one year old billy goat or sheep

अधन्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भेड़ बकरा एक साल की उम्र का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدَھنْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدَھنْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone