تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبِھنّ" کے متعقلہ نتائج

اَبِھنّ

غیر منقسم، ایک، متحد، مکمل، صحیح، ان بٹا، لازمی، کسی سے ملا، لگا یا جڑا ہوا

اُبْھنا

رک : اُبنا.

اَبَھنْگ

مضبوط، طاقتور، اٹوٹ، جو برباد نہ ہو

اَبَھنْگُو

نہ ٹوٹنے والا، مضبوط، نہ ضائع ہونے والا، لازوال، نہ ٹوٹا ہوا، ثابت

اَبھَنْگی

جو کسی طرح الگ نہ ہو سکے یعنی جسکا الگ کرنا ٹھیک نہ ہو

اِبْن

بیٹا، لڑکا، ولد، (عموماً ترکیب میں مستعمل)

اَبْیَن

زیادہ واضح، بہت روشن، نمایاں تر

اَبَاہَن

پوجا یا ہَوَن کے وقت دیوتاؤں کو منتروں سے بلانے کی رسم .

ابھی

فی الحال، سردست

ابھے

بہادر آدمی

اَبُھو

ابھی

اُبَھر

ابھرنا کا حاصل مصدر اور ترکیبات میں مستعمل، جیسے : ابھر آنا، ابھر جانا وغیرہ

اَبْنا

بیٹے، بیٹے بیٹیاں، آل اولاد، ذریات، نسل

اِبْنُ اللہ

حضرت عیسیٰ کا لقب ، جو عیسائیوں کے نزدیک خدا کے بیٹے ہیں.

آبْنائے

(جغرافیہ) وہ تنگ قطعۂ آب جو پانی کے دو بڑے قطعوں کو ملائے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبِھنّ کے معانیدیکھیے

اَبِھنّ

abhinn•अभिन्न

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

اَبِھنّ کے اردو معانی

صفت

  • غیر منقسم، ایک، متحد، مکمل، صحیح، ان بٹا، لازمی، کسی سے ملا، لگا یا جڑا ہوا

Urdu meaning of abhinn

  • Roman
  • Urdu

  • Gair munqasim, ek, muttahid, mukammal, sahii, in baTaa, laazimii, kisii se mila, laga ya ju.Daa hu.a

English meaning of abhinn

अभिन्न के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो अलग न किया जा सके, जुड़ा हुआ, जो भिन्न न हो, एकमय, संबद्ध, एकीकृत, जिससे कोई अंतर या भेद-भाव न रखा जाय, घनिष्ठ, जैसे-अभिन्न-हृदय मित्र,आत्मीय, अंतरंग, अधिकाधिक निकट
  • किसी से मिला, लगा या सटा हुआ,एक में मिला हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبِھنّ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبِھنّ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone