تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"abate" کے متعقلہ نتائج

abate

کَم

اَباطِح

وسیع و عریض ہموار زمین، فراخ و ہموار زمین، چوڑا چکلا سپاٹ میدان

abated

اِسم : تَخفیف

اَبْطَح

(لفظاً) پانی کی کشادہ گزرگاہ جس میں ریت اور چھوٹی کنکریاں ہوں، فراخ و ہموار زمین

آبْیاتی

آبیات سے متعلق

اَبْطَحی

(لفظاً) بطحا (مکۂ معظمہ) کا رہنے والا ، (مراداً) آنحضرت صلعم .

اَلبَتَّہ

یقیناً، قطعی طور پر، بے شک، ضرور، یقین ہے کہ، اتنا ضروری ہے

اَبْیات

اشعار، دو دو ہم قافیہ مصرعے

اَبْعَرَہ

بعیر کی جمع، بہت سارے اونٹ، اونٹوں کا جتھا

اَوْبَت

خدا اور اللہ کی طرف رجوع کرنا ؛ انابت ، توبہ۔

اَمِتَہ

अत्यंत बलशालिनी।

اَن بَٹا خاندان

(معاشیات) وہ خاندان جس کے سب افراد مشترک طور پر معاشی زندگی بسر کریں، جوائنٹ فیملی کا ترجمہ

آبائِیَت

باپ دادا کے عقائد اور طریقوں پر سختی سے پابندی کرنے کا عمل یا ذہنیت، آبا پرستی، جیسے: آبائیت جو قدیم تہذیب میں مقبول تھی جدید علوم کے دور دورے میں نہیں چل سکتی

آبیات

پانی سے متعلق علم یا علوم

آبائِیَّت

abate کے لیے اردو الفاظ

abate

əˈbeɪt

abate کے اردو معانی

فعل متعدی، فعل لازم

  • تخفیف کرنا
  • مدھم یا دھیما کرنا
  • نچلی سطح پر لانا
  • (مقدار یا شدت میں) کم کرنا
  • گھٹانا
  • تھوڑا کرنا
  • منہا کرنا
  • تفریق کرنا
  • حذف کر دینا
  • (قانون) باعث تکلیف امر کو غیر مؤثر یا کالعدم کرنا
  • کسی عمل کو معطل یا ختم کر دینا
  • کسی قانونی حکم کو منسوخ کر دینا
  • دور کرنا
  • ہٹانا
  • اٹھانا
  • رفع کرنا
  • کمی کرنا
  • نیچے چلے جانا
  • کم ہونا
  • دب جانا
  • (قانون) ناکام ہونا
  • غیر مؤثر ہو جانا
  • بیٹھنا
  • تھمنا
  • اترنا
  • تخفیف ہونا

abate के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • तख़फ़ीफ़ करना
  • मद्धम या धीमा करना
  • निचली सत्ह पर लाना
  • (मिक़दार या शिद्दत में) कम करना
  • घटाना
  • थोड़ा करना
  • मिन्हा करना
  • तफ़रीक़ करना
  • हज़्फ़ कर देना
  • (क़ानून) बा'इस-ए-तकलीफ़ अम्र को ग़ैर मुअस्सिर या कल-'अदम करना
  • किसी 'अमल को मु'अत्तल या ख़त्म कर देना
  • किसी क़ानूनी हुक्म को मंसूख़ कर देना
  • दूर करना
  • हटाना
  • उठाना
  • रफ़' करना
  • कमी करना
  • नीचे चले जाना
  • कम होना
  • दब जाना
  • (क़ानून) नाकाम होना
  • ग़ैर मुअस्सिर हो जाना
  • बैठना
  • थमना
  • उतरना
  • तख़फ़ीफ़ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (abate)

نام

ای-میل

تبصرہ

abate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone