تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آویزندہ" کے متعقلہ نتائج

آویزندہ

لپٹنے والا، لٹکنے والا، لپٹانے والا، لٹکانے والا

آمیزِندَہ

ملنے والا، ملانے والا

آویزَہ

کان میں پہننے کا زیور جو نیچے کی جانب لٹکا رہتا ہے، گوشوارہ

آمیزیدہ

ملانے والا

آموزندہ

سکھانے والا، سیکھنے والا

آغازندہ

شروع کرنے والا، ابتدا کرنے والا

آمرزندہ

بخشش کرنے والا، عفو و درگزر سے کام لینے والا، معاف کرنے والا

آویزا

رک: آویزہ.

آویزیا

پھولوں کی لمبی شاخ جس طرح اخروٹ کے درخت کی ہوتی ہے

آیِنْدَہ

آئندہ، مستقبل میں، آنے والے زمانے میں، آگے، اس کے بعد

آویخْنَہ

لٹکا ہوا، ٹن٘گا ہوا، اٹکا یا اٹکایا ہوا

آہیزِیدَہ

لٹکایا ھوا، کھینچا ھوا

آوَرِنْدَہ

لانے والا، حملہ کرنے والا، حملہ آور

آیندہ کو

زمانۂ آئندہ کو، آگے کو

آویزہ بند

آویزہ، وہ شخص جو آویزے پہنتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں آویزندہ کے معانیدیکھیے

آویزندہ

aavezinda•आवेज़िंदा

اصل: فارسی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

آویزندہ کے اردو معانی

صفت

  • لپٹنے والا، لٹکنے والا، لپٹانے والا، لٹکانے والا

Urdu meaning of aavezinda

  • Roman
  • Urdu

  • lipaTne vaala, laTakne vaala, lipTaane vaala, laTkaane vaala

आवेज़िंदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लिपटनेवाला, लटकनेवाला, लिपटानेवाला, लटकानेवाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آویزندہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آویزندہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone