تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آوازے" کے متعقلہ نتائج

آوازے

آوازہ کی جمع اور ترکیبات میں مستعمل

آوازے کَرْنا

آوازہ کرنا کی جمع

آوازے آنا

طعنہ زنی کرنا، پھبتی کسنا، بولی ٹھولی سنانا، چھیڑ خانی کرنا

آوازے سُنانا

رک: آوازے آنا.

آوازے سُنْنا

آوازے سنانا کا لازم

آوازے پھینکنا

طعنہ زنی کرنا، چھیڑنا، نوک جھونک کرنا

آوازے کَسْنا

آوازہ کسنا کی جمع

آوازے تَوازے

taunts, jeers, innuendoes

آواز

مدھم آواز، دھیمی آواز

آوازَہ

شہرت، چرچا، دھوم، نام آوری

آوازی

آواز، مرکبات کے آخر میں استعمال ہوتا ہے جیسے خوش آوازی

آواز سے

ذرا بلند لہجے میں، آواز کھول کر(آہستہ کی ضد)

آہے

ہائے، آہ (عموماً عورتوں کی زبان پر جاری)

آواز سی

معمولی سی، تھوڑی سی، بہت کم

آغاز

ابتدا، شروع، شروعات

اردو، انگلش اور ہندی میں آوازے کے معانیدیکھیے

آوازے

aavaaze•आवाज़े

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

آوازے کے اردو معانی

جمع

  • آوازہ کی جمع اور ترکیبات میں مستعمل
  • افواہیں، شور، غُلغلے

شعر

Urdu meaning of aavaaze

  • Roman
  • Urdu

  • aavaaza kii jamaa aur tarkiibaat me.n mustaamal
  • afvaahen, shor, GulaGle

English meaning of aavaaze

Plural

  • sounds, voices
  • taunt, rumors

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آوازے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آوازے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone