تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آوازے کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

آوازے کَرْنا

آوازہ کرنا کی جمع

آواز کَرْنا

مدھم کرنا ، دھیمی کرنا ، کم کرنا (آنچ یا تپش)

آوازَہ کَرْنا

پھبتی کسنا، طنز سے درپردہ کچھ کہنا، چوٹ کرنا، بولی ٹھولی مارنا

آوازے کَسْنا

آوازہ کسنا کی جمع

آوازَہ بُلَند کَرْنا

شہرت دینا، اعلان کرنا

آواز بُلَنْد کَرنا

چلا کے بولنا، اونچی آواز سے پڑھنا یا گانا

آواز بَنْد کَرنا

خاموش کردینا، آواز کو دبا دینا، نہ بولنے پر مجبور کر دینا، گویائی کو سلب کر دینا

سَر آغاز کَرْنا

شروع کرنا.

آویزَۂِ گوش کَرْنا

(کوئی بات) کان تک پہنچانا، سنانا، مشہور کرنا

عزا کَرْنا

حُسین کا غم کرنا، شہدائے کربلا کا ماتم کرنا

عِوَضی کَرْنا

قائم مقامی کرنا، دوسرے کا کام کرنا

ہَیضَہ کَرنا

ہیضے کی بیماری میں مبتلا ہونا

عِوَض کَرنا

بدلہ چکانا ۔

آوارَہ کَرنا

بدچلن بنانا، بگاڑنا، اوباش بنانا، خراب کرنا

آغاز کَرنا

commence, begin

اردو، انگلش اور ہندی میں آوازے کَرْنا کے معانیدیکھیے

آوازے کَرْنا

aavaaze karnaa•आवाज़े करना

محاورہ

دیکھیے: آوازَہ کَرْنا

  • Roman
  • Urdu

آوازے کَرْنا کے اردو معانی

  • آوازہ کرنا کی جمع
  • پھبتی کسنا، طنز سے درپردہ کچھ کہنا، چوٹ کرنا، بولی ٹھولی مارنا

Urdu meaning of aavaaze karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aavaaza karnaa kii jamaa
  • phabtii kasanaa, tanz se darpardaa kuchh kahnaa, choT karnaa, bolii Tholii maarana

English meaning of aavaaze karnaa

  • to talk (of), make insinuations (about), to speak in innuendoes, to jeer (at)

आवाज़े करना के हिंदी अर्थ

  • आवाज़ा करना का बहुवचन
  • फबती कसना, व्यंग के अंतरगत कुछ कहना, चोट करना, बोली ठोली मारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آوازے کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آوازے کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone