تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَکیلے" کے متعقلہ نتائج

اَکیلے

اکیلا جس کی یہ جمع یا حالت مغیرہ ہے، حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل

اَکیلے میں

privately, in privacy

اَکیلے اَکیلے

تنہا خوری ، بغیر کسی دوست کو شامل کیے لطف اٹھانے کے موقع پر بے تکلیفی سے ٹوکنے کا فقرہ .

اَکیلے چَلْیے نَہ باٹ جھاڑ بَیٹْھیے کھاٹ

(لفظاً) تنہا سفر نہیں کرنا چاہیے اور پلنگ کو ہمیشہ جھاڑ کر اس پر بیٹھنا چاہیے ، (مراداً) سفر ہو خواہ حضر دونوں حالتوں میں احتیاظ سے کام کرنا چاہیے

اَکیلے دُکیلے کا اللہ بیلی

تنہا سفر کرنے والے کا خدا ہی حافظ ہے، بغیر ساتھی کے سفر کرنے والا خطرے میں رہتا ہے

اَکیلے دُکیلے کا اَلله بِیلی

may God protect a lonely traveller or man! a fellow travelling alone is always in danger

چور لاٹھی دو جَنے، ہَم باپ بیٹے اَکیلے

بزدل آدمی لٹ جائے تو مذاقاََ اسے کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَکیلے کے معانیدیکھیے

اَکیلے

akeleअकेले

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اَکیلے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • اکیلا جس کی یہ جمع یا حالت مغیرہ ہے، حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of akele

  • Roman
  • Urdu

  • akelaa jis kii ye jamaa ya haalat muGiirah hai, hasab-e-zail tarkiibaat me.n mustaamal

English meaning of akele

Adverb

  • alone, aloof

अकेले के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • केवल, सिर्फ़
  • बिना किसी साथी के
  • केवल (वही जिसका बहुवचन या स्थिति बदल दी गई है)

اَکیلے کے قافیہ الفاظ

اَکیلے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَکیلے

اکیلا جس کی یہ جمع یا حالت مغیرہ ہے، حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل

اَکیلے میں

privately, in privacy

اَکیلے اَکیلے

تنہا خوری ، بغیر کسی دوست کو شامل کیے لطف اٹھانے کے موقع پر بے تکلیفی سے ٹوکنے کا فقرہ .

اَکیلے چَلْیے نَہ باٹ جھاڑ بَیٹْھیے کھاٹ

(لفظاً) تنہا سفر نہیں کرنا چاہیے اور پلنگ کو ہمیشہ جھاڑ کر اس پر بیٹھنا چاہیے ، (مراداً) سفر ہو خواہ حضر دونوں حالتوں میں احتیاظ سے کام کرنا چاہیے

اَکیلے دُکیلے کا اللہ بیلی

تنہا سفر کرنے والے کا خدا ہی حافظ ہے، بغیر ساتھی کے سفر کرنے والا خطرے میں رہتا ہے

اَکیلے دُکیلے کا اَلله بِیلی

may God protect a lonely traveller or man! a fellow travelling alone is always in danger

چور لاٹھی دو جَنے، ہَم باپ بیٹے اَکیلے

بزدل آدمی لٹ جائے تو مذاقاََ اسے کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَکیلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَکیلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone