تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ اَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ اَڑْنا

نگاہ کا کسی جگہ جم جانا، کسی شے کو مسلسل تکے جانا اور نظر نہ ہٹانا

آنکھ اُڑْنا

آنکھ بھڑکنا

آنکھ سے چِنگاریاں اُڑْنا

غصے میں ان٘کھیں سرخ ہو جانا

آنکھ ہونا

بصیرت ہونا، آنکھ کسی طرف ہونا، پرکھ ہونا، نظر ہونا، رغبت ہونا

آنکھ پَڑْنا

(عشق و محبت، حسرت، رغبت، توجہ و التفات، حسد و عداوت، پسندیدگی وغیرہ سے) دیکھنا (اتفاقیہ یا بالارادہ)

آنکھ لَڑنا

محبت میں پڑنا، آنکھ ملنا، اشارے بازی ہونا، عاشق ہونا

آنکھ گَڑنا

آنکھ گاڑنا کا لازم

آنکھ گاڑْنا

نظر جمانا، ٹکٹکی باندھ کر دیکھنا

اَنا

عربی کی ضمیر متکلم، اردو میں اکثر عربی الفاظ کی ترکیبات میں مستعمل

عَنا

دکھ، تکلیف، مشقت، رنج

آنا

روپے کا سولھواں حصہ ؛ وہ سکہ جو قیمت میں روپے کے سولھویں حصے کے برابر ہوتا تھا (برصغیر میں موجودہ اعشاری نظام کے رواج سے پہلے تقریباً ۱۹۵۸ء تک اس کا رواج رہا).

ہُنا

(دکن) رک : ہن ؛ اشرفی ، سونے کا سکہ ۔

ہَنا

ہنا

آنَہ

پرانے روپے کا سولہواں حصہ، پرانے چار پیسے، پرانا سکہ جو چار پیسوں کے برابر ہوتا تھا، آنا

آئِنَہ

شیشہ، کاچ، من٘ھ دیکھنے کا شیشہ، درپن، مرآت

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ اَڑْنا کے معانیدیکھیے

آنکھ اَڑْنا

aa.nkh a.Dnaa•आँख अड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آنکھ اَڑْنا کے اردو معانی

  • نگاہ کا کسی جگہ جم جانا، کسی شے کو مسلسل تکے جانا اور نظر نہ ہٹانا

Urdu meaning of aa.nkh a.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • nigaah ka kisii jagah jim jaana, kisii shaiy ko musalsal take jaana aur nazar na haTaanaa

आँख अड़ना के हिंदी अर्थ

  • निगाह का किसी स्थान जम जाना, किसी वस्तु को लगातार तके जाना और नज़र न हटाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ اَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ اَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone