تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آمِین آمین" کے متعقلہ نتائج

آمِین آمین

آمین (رک) : آمین (الف) نمبر ۱) کی تاکید کے لئے (مزید التجا و مناجات کے موقع پر).

آمِین آمِین کَرنا

شریکِ دعا ہونا

آمِین آمِین ہونا

امن وامان ہونا، سکھ چین پھیل جانا

ہَمیں

ہم کو، ہم تمام آدمیوں کو، نیز مجھے

ہَمِیں

ہم ہی، صرف ہم، ہم ہی کا مخفف

آمین گوئی

خوشامد

ہَمیں کیا

ہم کو کیا فائدہ، ہم کو کیا غرض یا مطلب

ہَمِیں کو

ہم ہی کو ، صرف ہمیں ۔

آمِین

(لغوی) اے خدا بچا اور محفوظ رکھ

آمِین کَہْنا

زبان سے لفظ آمین (پکار کر یا آہستہ سے) نکلنا .

آمِین کَرنا

قبول کرنا

آمِین ہونا

آمین کی رسم ادا ہوچکنا ، قرآن پاک ناظرہ ختم کر چکنا .

آمِین گو

رک: آمین کہنے والا .

آمِین بولْنا

بآواز بلند آمین کہنا.

آمِین پَڑْھنا

ختم قرآن کی تقریب میں مقرر دعائیہ کلمات یا اشعار بآواز بلند ادا کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں آمِین آمین کے معانیدیکھیے

آمِین آمین

aamiin aamiin•आमीन आमीन

  • Roman
  • Urdu

آمِین آمین کے اردو معانی

  • آمین (رک) : آمین (الف) نمبر ۱) کی تاکید کے لئے (مزید التجا و مناجات کے موقع پر).

Urdu meaning of aamiin aamiin

  • Roman
  • Urdu

  • aamiin (ruk) ha aamiin (alif) nambar १) kii taakiid ke li.e (maziid iltijaa-o-munaajaat ke mauqaa par)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آمِین آمین)

نام

ای-میل

تبصرہ

آمِین آمین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone