تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آمَن" کے متعقلہ نتائج

آمَن

ایک قسم کا چپٹا لمبوترا اور میٹھا آم، اس کا درخت، آم کی تانیث

آمِنْ

محفوظ، پرامن

آمَن دھان

رک : امن (۲)

آمَن آمِن

محفوظ، پُرامن

آمَنّا

(لفظاََ) ہم ایمان لائے، مطمئن ہونا، بے خوف ہونا

آمَنّا بولْنا

قبول کرنا، تصدیق کرنا، ایمان لانا

آمَنّا و صَدّقْنا

راست، صحیح، سچ، یقیناً

آمْنی

آم کی تانیث، فن تعمیرمیں مستعمل

آمْنہ

دلیرعورت، بہادرعورت، نڈرعورت

آمنائی

مقدس روایات، وید

آمْنے سامْنے

ایک دوسرے کے سامنے

آمْنا سامْنا

روبرو ہونے کی حالت، موا جہہ، مڈبھیڑ

آمْنی کا بَسْتَہ

(تعمیر) مان٘گ دار الٹے آم کی وضع کا بستہ

آمنے سامنے کرنا

مقابلے میں آنا، ایک دوسرے کے سامنے ہونا

آمْنی چُگّے کا بَسْتَہ

(تعمیر) بنگڑی دار بستہ جس کا چگہ آم کی شکل کا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں آمَن کے معانیدیکھیے

آمَن

aaman•आमन

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

آمَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کا چپٹا لمبوترا اور میٹھا آم، اس کا درخت، آم کی تانیث

اسم، مذکر

  • چاول کی فصل، جو جولائی میں بوئی اور دسمبر میں کاٹی جائے، موسم سرما کے چاول کی فصل

Urdu meaning of aaman

  • Roman
  • Urdu

  • chaaval kii fasal, jo julaa.ii me.n bo.ii aur disambar me.n kaaTii jaaye, mausim-e-sarmaa ke chaaval kii fasal

English meaning of aaman

Noun, Feminine

  • a kind of mango and its tree

Noun, Masculine

  • The rice crop which is sown in July (or the mango season), and reaped in December, the winter rice-crop

आमन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का छोटा और मीठा आम

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चावल की फ़सल जो जुलाई में बोई और दिसंबर में काटी जाये, सरदी में होने वाला धान

آمَن کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آمَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

آمَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone