تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مقاماً" کے متعقلہ نتائج

مقاماً

ازروئے مقام ، مقام کے اعتبار سے ، مقامی حیثیت سے ، مقام تعلق یا نسبت سے ۔

مَقامات

مراتب، مدارج، رتبے

مَقاماتِ عالِیَہ

بڑے اونچے درجے ، اونچے درجات ؛ اعلیٰ مقامات ۔

مَقاماتِ حَرِیری

عربی نثر کی نصابی کتاب ، مقامات بدیع الزماں الہمدانی ، حریری بصرہ کے رہنے والے تھے ان کی ایک بے نظیر تصنیف ہے اور علمی زبان کا ایک نادر نمونہ پیش کرتی ہے مسجع اور مقفیٰ عبارت کے علاوہ مقامات کی کہانیاں بھی معنی خیز ہیں (بطور تلمیح مستعمل) ۔

مَقاماتِ مَحْرُوسَہ

fortified areas, areas under a sovereign

مَقاماتِ مُقَدَّسَہ

مقدس مقامات

مَقاماتِ مُعَلّیٰ

مکہ اور مدینہ کی وہ جگہیں جو مقدس ہیں

مَقاماتِ رِضوان

آٹھواں آسمان یا بہشت

مُقام

مَقام

جائے قیام ، ٹھہرنے کی جگہ ، مکان ، مسکن ، ٹھکانا ، گھر ، ٹھور ٹھکانہ ۔

مَقامی

(فقہ) جو سفر میں نہ ہو ، ایک جگہ رہنے والا ، مقیم (مسافر کا نقیض) ۔

مُعَقَّمَہ

جراثیم سے پاک کرنے یا کھانا پکانے کا ایک ہوا بند برتن جس میں بھاپ کے بڑھتے ہوئے دباؤ سے کام لیا جاتا ہے ، سربند جوشارہ ، جوش دان ، پریشر ککر ۔

مُقَوَّمَہ

رک : مقوم ، تشکیل دیا ہوا

مَقام ہے

قافلہ سفر نہیں کرے گا ، قیام کرے گا (قیام کرنے کے لیے مستعمل) ۔

مَقام ہُو

ہو کا مقام ، وہ جگہ جہاں کوئی نہ ہو اور سناٹا ہو ، سناٹے کی جگہ ، وحشت ناک جگہ ، جائے وحشت ؛ (تصوف) وہ منزل جہاں ذات ِباری تعالیٰ کے علاوہ پرندہ پر نہ مارے ، قرب ِالٰہی کی منزل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مقاماً کے معانیدیکھیے

مقاماً

maqaaman•मक़ामन

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مقاماً کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ازروئے مقام ، مقام کے اعتبار سے ، مقامی حیثیت سے ، مقام تعلق یا نسبت سے ۔

Urdu meaning of maqaaman

  • Roman
  • Urdu

  • azruu.e muqaam, muqaam ke etbaar se, muqaamii haisiyat se, muqaam taalluq ya nisbat se

मक़ामन के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • निवास स्थान, जगह के ऐतबार से, स्थानीय हैसियत से, स्थान से संबंध या लगाव से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مقاماً)

نام

ای-میل

تبصرہ

مقاماً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone