تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عائِدْ" کے متعقلہ نتائج

عائِدْ

لوٹنے یا پھر کر آنے والا، الٹ کر آنے والا، عود کرنے والا، اپنی جگہ واپس آنے والا

عائِد کَرنا

نافذ کرنا، جاری کرنا

عائِد کَرْدَہ

جاری کیا ہوا، نافذ کیا ہوا

عَاْئِدْ ہُونا

ذمّے پڑنا، لگنا

عائِدَہ

آنے والا، پلٹنے والا، جاری، عائد کیا ہوا یا کی ہوئی

عائِدات

وہ محصول یا لگان وغیرہ جو واجب الادا ہوں، واجبات

فَرْض عائِد ہونا

ذمّہ داری ہونا .

ہُئی

ہوئی ، ہونا (رک) کا ماضی۔

عَہْد

وقت، زمانہ، دور

ہائِل

جس سے ہول آئے، ہول ناک، ڈراؤنا، بھیانک، خطرناک، خوفناک، پر خطر، ہیبت ناک، دہشت ناک

عابِد

عبادت کرنے والا، عبادت گزار

ہامِد

सूखी घास, पुराना वस्त्र ।

عِید

عید، عید الفطر، عید الاضحی، خوشی کا تہوار

اَسَد

شیر

اَبَد

دوام، ہمیشگی

اردو، انگلش اور ہندی میں عائِدْ کے معانیدیکھیے

عائِدْ

'aa.id•'आइद

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: عائِدات

مادہ: عَوْد

اشتقاق: عود

  • Roman
  • Urdu

عائِدْ کے اردو معانی

صفت

  • لوٹنے یا پھر کر آنے والا، الٹ کر آنے والا، عود کرنے والا، اپنی جگہ واپس آنے والا

    مثال • اُس نے سب کام بند کر کھیتی کرانی شروع کردی ... جب نقصان عائد ہوا تو غصّہ میں اُٹھا کر زمین پر پٹک دیا

  • نافذ کرنا، تھوپنا

    مثال • سینسر نے کئی فلموں پر پابندی عائد کی

Urdu meaning of 'aa.id

  • Roman
  • Urdu

  • lauTne ya phir kar aane vaala, ulaT kar aane vaala, u.ud karne vaala, apnii jagah vaapis aane vaala
  • naafiz karnaa, thopnaa

English meaning of 'aa.id

Adjective

  • returning, coming back, reverting (to), relating or referring (to, as a pronoun to a preceding noun), appertaining or belonging (to )
  • incurred, imposed on

    Example • Censor ne kai filmon par pabandi aaid ki

'आइद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लौटने वाला, पलटने वाला, लागू होने वाला

    उदाहरण • उसने सब काम बंद कर खेती करानी शुरू कर दी... जब नुक़्सान आइद हुआ तो ग़ुस्सा में उठा कर ज़मीन पर पटक दिया।

  • लागू करना, थोपना

    उदाहरण • सेंसर ने कई फ़िल्मों पर पाबंदी आइद की

عائِدْ کے مترادفات

عائِدْ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عائِدْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عائِدْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone