تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sdr" کے متعقلہ نتائج

sdr

special drawing right (انٹر نیشنل مو نیٹری فنڈسے قرضہ لینے کا خصوصی استحقاق).

صَدْر

سینہ، چھاتی

سَدَر

آدمی کے اُٹھتے یا حرکت کرتے وقت آن٘کھوں میں اندھیرا آ جانے کا مرض، آنکھوں کا دھند

seeder

پھلنے پھولنے والا شخص یا شے۔.

seder

یہو دیوں کے خاص تہوار (رک: Passover ) کی پہلی یا پہلی دو راتوں کا پُر تکلف کھانا۔.

سِیڈار

تِکَونا چنار درخت جو عرب علاقوں میں پایا جاتا ہے .

sider

طرف دار

صادِر

نکلنے والا، باہر آنے والا، (کسی جگہ سے) خارج ہونے والا

سادِر

متعجب، حیرت زدہ، ششدر

سَدِیر

وہ محل جو نعمان بن منذر نے بہرام گور کےلیے بنایا تھا ؛ (مجازاً) عالیشان محل.

سَدِر

जिसकी आँखें अचंभे से खुली की खुली रह गयी हों, चकित, निस्तब्ध।

سُودْر

اچھوت، نِیچ، ہندوؤں کی چوتھی ذات، شودر (صحیح املا ہے

سِدْر

بیری کا درخت ، بیری نیز اس کا پتّا.

صُدُور

ملک کے سربراہ، حکمراں

شُودْر

ہندوؤں میں ذات کی لحاظ سے سب سے نچلا (چوتھا طبقہ) یا نچلے طبقے کا آدمی جو کہا جاتا ہے کہ برہما کو پان٘و سے پیدا ہوا ہے اور اس کا کام اپنے وانچے تین طبقوں کے لوگوں کی خدمت گزاری ہے، اچھوت

شُدْر

شودر(ہندو)اچھوت، پست طبقے کا ہندو جس کے ہاتھ کا کھانا یا پینا پاپ سمجھا جاتا ہے، ملعون

سَہودَر

(پیدائش کے اعتبار سے وہ لوگ) جو ایک ہی ماں سے پیدا ہوئے ہوں، سائںس شعبوں میں، وہ سب جو ایک ہی اصل سے پیدا ہوئے ہوں اور جن میں باہمی ایک ہی خون یا نسل کا رشتہ ہو، ایک ہی ایک ہی نسل یا نسب کا رکن

shudder

کَپْکَپانا

shedder

گرانے ، گھٹانے، بہانے والا۔.

صَد رَہ

hundred ways

سائے دار

سایہ رکھنے والا ، چھان٘و دینے والا.

سِیدھی راہ

راہِ راست ہے خطر راستہ صحیح آسان زریعہ .

سَدِّ رَہ

راہ کی رکاوٹ، مزاحمت، اڑچن، مشکل، اٹکاؤ

سَدِّ راہ

راستہ روکنے والا، حارج، مخل، مزاحم

سَڑاند

ناگوار بدبو، بری بو، بہت تیز بدبو، سڑن، سڑاند

سَدِّ روئِیں

کان٘سی کی دِیوار

عِیسٰیِٔ دَوراں

اپنے زمانے کا عیسی

صادِروازِد

آنے جانے والا، آیا گیا، مہمان، مسافر

صَدْر جَہاں کہ بَدر جَہاں ، چھوڑ پَہانی جائیں کَہاں

وطن ہی میں رہنا اور مصیبت جھیلنا.

صَدْر فوجْداری عَدالت

ہائیکورٹ بحیثیت سب سے بڑی فوجداری عدالت کے، یہ مغل اور برطانوی ہندوستان کی فوجداری عدالت کو ہی ہندو مسلم "پرسنل لا" کی شروعات مانا جاتا ہے

صَدْر دِیْوَانِی عَدَالَت

پرانے زمانے میں ہائیکورٹ کا یہی نام تھا، صدر دیوانی عدالت یا عدالت دیوانی صدر برطانوی ہند میں محکمہ محصولات کی عدالت عظمیٰ کا نام تھا جسے وارن ہیسٹنگز نے سنہ 1772ء میں کلکتہ میں قائم کیا تھا

صُدُور پَکَڑْنا

جاری ہونا ، نفاز ہونا ، نافذ ہونا.

صَدْرِ اَوَّل

حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور صحابہ کا زمانہ، اسلام کا ابتدائی عہد، صدرِ اسلام

صَدْرِ دَرْوازَہ

(تعمیرات) مکان کا اصلی اور بڑا دروزہ جو بڑے مکانوں میں عام طور سے خوشنما تاج دار بنایا جاتا ہے.

صدر نشیں

میر مجلس، کرسی نشین، چیرمین، ممتاز

صَدْرِ قانُون گو

پٹواریون اور قانون گویوں کا افسر اعلیٰ.

صَدْرِ اَعْظَم

وزیر اعظم

سِدْرَہ نِشِیناں

فرشتے ، ملائک.

صَدْر گاہ

وہ مقام جس کو مرکزی حیثیت حاصل ہو، صدر مقام

صَدْر مَقام

مرکزی جگہ ہیڈ کوارٹر، دارلحکومت

صَدَر بازار

چھاؤنی کا بڑا بازار، اردو بازار، شہر کا بڑا اور خاص بازار، اہم مارکیٹ

صَدْر دَفْتَر

سب سے بڑا دفتر، ہیڈ آفس

صادِرفَرْمانا

جاری کرنا، نافذ کرنا، پاس کرنا (قانون، حکم وغیرہ)

صَدْر نَشِیِن

میر مجلس، سردار، سربراہ

صَدْر جَمْع

لگان کی وہ اصلی رقم جو گورنمنٹ کو علاوہ اخراجات تحصیل کے دینی پڑے

صَدْرِ طاق

(معماری) صدر دالان کی دیوار کے وسط کا بڑا طاق جو دوسرے طاقوں کی نسبت بڑا اور خوشنما بنایا جاتا ہے ، اس کے نیچے مسند تکیہ لگایا جاتا ہے اور صدر کے بیٹھنے کی جگہ ہوتی ہے.

صَدْرِ اُسْقُف

سب سے بڑاپادری ، پادریوں کا سردار ، لاٹ پادری.

صادِرْ وارِد

آیا گیا، مہمان، مسافر

سُڑَر سُڑَر

حقہ پینے کی آواز .

صادِرسَہ بَنْدی

(معاشیات) فوج کے اخراجات کے لیے معاش از قسم نقدی یا اراضی جو عطا کی گئی ہو

صَدْر نَشِینی

بالا نشینی

صدر مشاعرہ

مشاعرہ کے صدر، مشاعرہ کے پردھان، مشاعرہ کے رئیس، مشاعرہ کے سربراہ، مشاعرہ کے سردار

صَدْرِ ناز پَر بَیٹھنا

نہایت ناز و نخرے سے بیٹھے ہونا

صَدْر سَرْ رِشْتَہ

افسر مال، کلکٹر، کلکٹر کا دفتر، دفتر کا افسر

صَدْرُ الْعُلیٰ

بلندیوں کا صدر نشین ؛ مراد : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم.

صَدْرِ عِزَّت پَر بِٹھانا

عزت کی اونچی جگہ پر بٹھانا

سِدْرَہ نَشِین

سِدْرََۃُ الْمُنْتَہیٰ پر بیٹھنے والا یعنی حضرت جبرئیلؑ، مجازاً: نہایت بلند و اعلیٰ مقام پر رہنے والا

صَدْرِ زِین

وہ فولادی حلقہ جو زین کے سامنے کے حصے میں لگا ہوتا ہے.

صَدر راج

صدارتی حکمرانی، صدر مملکت کی حکومت، اسمبلی توڑنے کے بعد کسی صوبے کا براہ راست صدر مملکت کی نگرانی میں آنا

صُدُورِ جُزْو

دورِ سلاطین میں قاضی القضاۃ کی ماتحت عدالتوں کے عہدے دار.

sdr کے لیے اردو الفاظ

sdr

sdr کے اردو معانی

  • special drawing right (انٹر نیشنل مو نیٹری فنڈسے قرضہ لینے کا خصوصی استحقاق).

sdr के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • special drawing right (इंटरनैशनल मू नीटरी फ़नडसे क़र्ज़ा लेने का ख़ुसूसी इस्तिहक़ाक़)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sdr)

نام

ای-میل

تبصرہ

sdr

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone