تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَہودَر" کے متعقلہ نتائج

سَہودَر

(پیدائش کے اعتبار سے وہ لوگ) جو ایک ہی ماں سے پیدا ہوئے ہوں، سائںس شعبوں میں، وہ سب جو ایک ہی اصل سے پیدا ہوئے ہوں اور جن میں باہمی ایک ہی خون یا نسل کا رشتہ ہو، ایک ہی ایک ہی نسل یا نسب کا رکن

سادِر

متعجب، حیرت زدہ، ششدر

سُودْر

اچھوت، نِیچ، ہندوؤں کی چوتھی ذات، شودر (صحیح املا ہے

سادْرا

(موسیقی) جب دھرپد چھپ تال میں گایا جائے

سادْرَہ

(موسیقی) جب دھرپد چھپ تال میں گایا جائے.

سودْرَہ

صفائی ، نفاست ؛ خُوبی ، عُمدگی ؛ پاکی ، سُتھرائی ؛ کھوج ، پتا ، سُراخ ، بھید.

سِدْرَہ

بیری کا درخت، سدرۃ المنتہیٰ

سُدھاری

سنوارنا، درست کرنا، اصلاح کرنا، ٹھیک بنانا

سُدھارُو

سُدھارنے والا

سُدھارا

سنوارنا، درست کرنا، اصلاح کرنا، ٹھیک بنانا

سِدْریٰ

بیری کا درخت.

سادَھرا

(موسیقی) ایک راگ کا نام.

سُدْھرائی

سدھراؤ

سُودیری

ایک ہندوستانی دوا جس کی بُوفیلِ مست کی بُو کی طرح ہوتی ہے ، اِس کی دو قسمیں ہیں . سیاہ اور غیر سیاہ ، سیاہ تیزی بتائی جاتی ہے ، تپ اور سودا کو دفع کرتی ہے اور غیر سیاہ قسمِ رسائن میں سے ہے.

صَدْرَہ

معقولات کی ایک مشہور عربی کتاب کا نام، کہاوت میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں سَہودَر کے معانیدیکھیے

سَہودَر

sahodar•सहोदर

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سَہودَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (پیدائش کے اعتبار سے وہ لوگ) جو ایک ہی ماں سے پیدا ہوئے ہوں، سائںس شعبوں میں، وہ سب جو ایک ہی اصل سے پیدا ہوئے ہوں اور جن میں باہمی ایک ہی خون یا نسل کا رشتہ ہو، ایک ہی ایک ہی نسل یا نسب کا رکن

صفت

  • سگا بھائی، حقیقی، ہم زاد، (پیدائش کے اعتبار سے وہ لوگ) جو ایک ہی ماں سے پیدا ہوئے ہوں

شعر

Urdu meaning of sahodar

  • Roman
  • Urdu

  • (paidaa.ish ke etbaar se vo log) jo ek hii maa.n se paida hu.e huu.n, saa.ins shobo.n men, vo sab jo ek hii asal se paida hu.e huu.n aur jin me.n baahamii ek hii Khuun ya nasal ka rishta ho, ek hii ek hii nasal ya nasab ka rukan
  • sagaa bhaa.ii, haqiiqii, hamzaad, (paidaa.ish ke etbaar se vo log) jo ek hii maa.n se paida hu.e huu.n

English meaning of sahodar

Noun, Masculine

  • (according to birth) that originated from the abdomen or womb of the same mother, all those originating from the same root and having blood or lineage relationship, member of the same clan or lineage

Adjective

  • real brother, akin, related, blood relation

सहोदर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (जन्म के विचार से वे) जो एक ही माता के उदर या गर्भ से उत्पन्न हुए हो, सम्बन्ध के विचार से अपना और सगा भाई, वैज्ञानिक क्षेत्रों में, वे सब जो एक ही मूल से उत्पन्न हुए हों और जिनमें परस्पर रक्त या वंश का सम्बन्ध हो, एक ही कुल या वंश के सदस्य

विशेषण

  • सगा, अपना, खास, जो एक माता उदर से पैदा हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَہودَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَہودَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone