تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَدَر" کے متعقلہ نتائج

سَدَر

آدمی کے اُٹھتے یا حرکت کرتے وقت آن٘کھوں میں اندھیرا آ جانے کا مرض، آنکھوں کا دھند

سِدْر

بیری کا درخت ، بیری نیز اس کا پتّا.

سَدِر

जिसकी आँखें अचंभे से खुली की खुली रह गयी हों, चकित, निस्तब्ध।

صَدْر

سینہ، چھاتی

صَدْرِ جَمْہُوْرِیَہ

کسی جمہوری ریاست کا سربراہ

صَدْرُ الذِّکْر

جو اوپر مذکور ہوا ہو، متذکرۂ بالا.

صَدَر بازار

چھاؤنی کا بڑا بازار، اردو بازار، شہر کا بڑا اور خاص بازار، اہم مارکیٹ

صَدْر گاہ

وہ مقام جس کو مرکزی حیثیت حاصل ہو، صدر مقام

صَدْرِ صُدُور

رک : صدر الصدور.

صَدْرِ جَہاں

چیف جسٹس

صَدْرِ دِیوار

(معماری) دالان کی پچھیت یعنی پچھلی بڑی دیوار جو دالان کے محرابوں کے جواب میں ہوتی ہے اور جس میں پیش طاق یا صدر طاق ہوتا ہے.

صَدْرِ مَحْفل

میر محفل

صَدْرِ بَزْم

दे. ‘सद्रे मज्लिस'।

صَدْرِ رُخ

(معماری) عمارت کے سامنے کا روکاری رخ

صَدْرِ دَرْوازَہ

(تعمیرات) مکان کا اصلی اور بڑا دروزہ جو بڑے مکانوں میں عام طور سے خوشنما تاج دار بنایا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَدَر کے معانیدیکھیے

سَدَر

sadar•सदर

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: سَدَرَ

  • Roman
  • Urdu

سَدَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آدمی کے اُٹھتے یا حرکت کرتے وقت آن٘کھوں میں اندھیرا آ جانے کا مرض، آنکھوں کا دھند

Urdu meaning of sadar

  • Roman
  • Urdu

  • aadamii ke uThte ya harkat karte vaqt aankho.n me.n andheraa aa jaane ka marz, aa.nkho.n ka dhund

English meaning of sadar

Noun, Masculine

  • a kind of disease of the eyes in which when a person rotating his eyes he faced darkness, haze of eyes

सदर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आदमी के उठते या हिलाते समय आंखों में अंधेरा आ जाने का रोग, आँखों का धुन्ध

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَدَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَدَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone