تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nato" کے متعقلہ نتائج
nato کے لیے اردو الفاظ
nato کے اردو معانی
- (North Atlantic Treaty Organization) معاہدہ شمالی اوقیانوس۔.
nato के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- (North Atlantic Treaty Organization) मुआहिदा शुमाली औक़ियानूस।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نائِطی
مسلمانوں کی ایک جماعت جو عرب سے ہندوستان کے جنوب مغربی ساحلی علاقے پر آباد ہوئی تھی نیز اس جماعت کا فرد ، مالابار یا کوکن کا رہنے والا مسلمان ۔
نِطِعِی
نطع (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (تجوید) وہ حروف جن کا مخرج سر ز بان ہے ساتھ ثنایا بالا کی جڑوں کے جب کہ زباں کا سرا کسی قدر تالو کے پاس پہنچے ۔
نیچرَل شاعِر
مصنوعی کے مقابل نیچرل پوئٹری کرنے والا (شاعر) ؛ قدرتی مناظر کا نظم گو نیز قدرتی طور پر اور آسانی سے شعر کہنے والا ، فطری شاعر ۔
ناتُواں بِیں
جو دوسروں کو برے حالوں دیکھ کر خوش ہو، برا چاہنے والا، حاسد، بداندیش، کوتاہ نظر، تنگ نظر
نَتُوہار
مطرب ، گانے والا ۔ گندر فان اور نتوہار اور رقاص اور سازندے اور نوازندے موسیقار ۔۔۔۔ داخل تھے ۔
natural food
تازہ خوردنی شے جس میں سینت کررکھنے کے لیے کسی کیمیائی جزوکی ملاوٹ نہ کی گئی ہو، کھانے پینے کی چیز جسے محفوظ رکھنے کے لیے کوئی کیمیکل نہ ملایا گیا ہو۔.
نیچَر پَرَست
کائنات کے بارے میں مادّہ پرستانہ نظریہ رکھنے والا ، فطرت کی پرستش کرنے والا ، نیچر پسند ۔
نیچُرَل ہِسٹِری
حیوانات و نباتات کا مطالعہ خصوصاً عام پڑھنے والوں کے لیے نیز کسی خاص خطے یا نوع سے تعلق رکھنے والے حیوانات و نباتات سے متعلق ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (nato)
nato
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔