تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"natural" کے متعقلہ نتائج
natural کے لیے اردو الفاظ
natural کے اردو معانی
صفت
- قُدْرتَی
- فِطْری
- طَبْعی
- قدرت سے متعلق
- غیر مصنوعی
- قوانینِ فطرت کے مطابق
- فطرت کے موافق
- طبعی حالت میں وقوع پذیر
- عام
- طبعی نظام کے مطابق
- اشیا کے جوہر سے متعلق
- بِلا تَکَلُّف
- بِلا تَصَنُّع
- روحانی نہیں بلکہ مظاہری اشیا کے نظام سے متعلق
- پَیدائِشی
- ولادت نہ کی تبنیّت کی بنا پر
- حَرام زادَہ
- حَرامی
- فطری شکل میں
- دوبارہ پیدا نکردہ
- جبلّی حق یا یقین پر مبنی
- (موسیقی)نہ تیور نہ کومل، جیسے سُر
- غیر امتزاجی، جیسے ’سی‘ اسکیل میں
- والو(valves)کے بغیر جیسے نرسنگھے یا تُرئی
natural के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- क़ुदरती
- फ़ितरी
- तब'ई
- क़ुदरत से मुत'अल्लिक़
- ग़ैर मसनू'ई
- क़वानीन-ए-फ़ितरत के मुताबिक़
- फ़ितरत के मुवाफ़िक़
- तब'ई हालत में वुक़ू' पज़ीर
- 'आम
- तब'ई निज़ाम के मुताबिक़
- अश्या के जौहर से मुत'अल्लिक़
- बिला-तकल्लुफ़
- बिला-तसन्नो'
- रूहानी नहीं बल्कि मज़ाहिरी अश्या के निज़ाम से मुत'अल्लिक़
- पैदाइशी
- विलादत न कि तबनिय्यत की बिना पर
- हराम-ज़ादा
- हरामी
- फ़ितरी शक्ल में
- दोबारा पैदा नकर्दा
- जिबिल्ली हक़ या यक़ीन पर मबनी
- (मूसीक़ी)न तेवर न कोमल, जैसे सुर
- ग़ैर इम्तिज़ाजी, जैसे 'सी' स्केल में
- वाल्व(valves)के बग़ैर जैसे नरसिंघे या तुरई
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
natural food
تازہ خوردنی شے جس میں سینت کررکھنے کے لیے کسی کیمیائی جزوکی ملاوٹ نہ کی گئی ہو، کھانے پینے کی چیز جسے محفوظ رکھنے کے لیے کوئی کیمیکل نہ ملایا گیا ہو۔.
نیچرَل شاعِر
مصنوعی کے مقابل نیچرل پوئٹری کرنے والا (شاعر) ؛ قدرتی مناظر کا نظم گو نیز قدرتی طور پر اور آسانی سے شعر کہنے والا ، فطری شاعر ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (natural)
natural
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔