تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ido" کے متعقلہ نتائج
ido کے لیے اردو الفاظ
ido کے اردو معانی
اسم
- اسپرانٹو پر مبنی ایک مصنوعی بین الا قومی بولی[اولاد] ۔.
ido के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- असपरानटो पर मबनी एक मस्नूई बैन इल्ला क़ौमी बोली[औलाद] ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آڑُو
ایک درخت كا پھل جو امرود كی طرح كا یا چكئی نما ہوتا ہے اور جس كی كھال پر ہلكے ہلكے روئیں ہوتے ہیں
اَڑے
سد راہ ہونا، روکنا، اٹکنا، رکنا، مزاحم ہونا، پھنسنا، دٹنا، جمنا، بھڑنا، جھگڑنا، الجھنا، گتھنا، ضد کرنا، ہٹ کرنا، مچلنا
ایڑی
پاؤں کے تلوے کا پچھلا حصہ جس کی کھال سخت اور موٹی ہوتی ہے اور جسے جوئے یا زمین پر ٹکا کر کھڑے ہوتے ہیں
آنڑی
قدیم وضع کے کولہو کی لاٹ کے نچلے سرے پر چوپارا چکل کی بنی ہوئی تھاپ، جو گنّے کے ٹکڑوں کو مروڑی دے کر توڑتی اور رس نکالتی ہے، ٹارن، چولیا
اَودِی
وہ گڑھا جو ہاتھی اور شیر وغیرہ کے شکار کے لیے کھود کر اس کو شاخوں اور پتھروں سے محصور کردیا جاتا ہے ، پناہ گاہ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ido)
ido
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔