تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آندُو" کے متعقلہ نتائج

آندُو

وہ زنجیر اور بھاری بیٹری یا رسی جس سے ہاتھی کے پانو باندھے جاتے ہیں

آندھ

رک : آن٘د .

آند

کیچڑ، دلدل

آنْسُو

پانی کا وہ قطرہ جو غم تکلیف یا خوشی کی شدت میں یا شدید کھانسی اور قہقہے کے وقت آن٘کھوں سے نکلے، اشک، ٹِسوے

آنچُو

ایک قسم کا پھل، رس بھری

آنکُو

وہ شخس جو کسی سامان کی قیمت کا تخمینہ لگائے، جانچ پڑتال یا پیمائش کرنے والا شخص

آنگُو

آگے، سامنے

آنڈُو

فوطوں والا، خصی کی ضد

آنْدِھی

گرد وغبار کے ساتھ تیز ہوا، طوفان باد

اندھا

جس میں دیکھنے کی قوت نہ ہو، کور‏، نابینا، بصارت سے محروم

اَنْدھوں

اندھا کی جمع اور ترکیبات میں مستعمل

اَنْدھی

اَندھا کی تانیث، نابینا، جس کی آنکھ کا نور نہ ہو

اَنْدھے

اندھا کی جمع نیز مغیرہ حالت، نابینا، جس کی آنکھ میں نور نہ ہو

ہِندَہ

Hinda binte Abe Umayya, well known as Umm-e-Salma, married Prophet Mohammad after her husband passed away

آئِنْدَہ

آنے والا زمانہ، مستقبل

اردو، انگلش اور ہندی میں آندُو کے معانیدیکھیے

آندُو

aa.nduu• आँदू

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

آندُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ زنجیر اور بھاری بیٹری یا رسی جس سے ہاتھی کے پانو باندھے جاتے ہیں
  • چان٘دی کا کڑا جو پہلوان کشتی جیتنے کے بعد استادی کے نشان کے طور پر پانو میں پہنتے تھے

Urdu meaning of aa.nduu

  • Roman
  • Urdu

  • vo zanjiir aur bhaarii baiTrii ya rassii jis se haathii ke paanv baandhe jaate hai.n
  • chaandii ka ka.Daa jo pahlavaan kashtii jiitne ke baad ustaadii ke nishaan ke taur par paanv me.n pahante the

English meaning of aa.nduu

Noun, Masculine

  • a chain or rope tied round an elephant's foot
  • chain worn by a winning wrestler as a trophy

आँदू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह ज़ंजीर और भारी बेड़ी या रस्सी जिससे हाथी के पाँव बाँधे जाते हैं
  • चाँदी का कड़ा जो पहलवान कुश्ती जीतने के बाद उस्तादी के चिन्ह के रूप में पाँव में पहनते थे
  • हाथी के पैर में बाँधने का सीकड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آندُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

آندُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone