تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"canna" کے متعقلہ نتائج

canna

گل اختر

کَنا

(کنکا کا مخّرب ، کناگت کا مخفف) اسوج کے مہینے کا تاریک نصف.

کانا

کان میں مرکبات کے شروع میں استعمال ہوتا ہے ، جیسے : کانا بُھوسی

کَنّا

کنارا، سرا، کگر

cane

(الف) بیت، بید جو ایک قسم کی سرکنڈا گھاس bamboo cane ہے (ب) پتلے پام کا ٹھوس ڈنٹھل:

cine

متحرک تصویریں

کانا پَرْدَہ

ناقص اور نکما پردہ، آدھا پردہ، جو صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں کا مصداق ہو، پردہ اور بے پردہ کے درمیان، حجاب کی وجہ سے بالکل سامنے نہ آنا

کانا سونا

کھوٹا سونا .

کانا خَط

(ہندسہ) ولکیر جس میں مسطح مستوی نہ گزرسکے ، ٹیڑھا ، ترچھا .

کانا کانی

سرگوشی، کھسر پھسر، چپکے چپکے کان میں باتیں کرنا، خفیہ مشورہ

کَنّا نِکَلْنا

شکست حال ہو جانا ، کنارہ پھٹ جانا ، کنارہ ٹوٹ جانا.

کانا گوشی

کانا پھوسی

کانا باتی

کان سے منھ لگا کر چپکے سے بات کہنے کا عمل، سرگوشی، کانا پھوسی

کانا پُھوسی

سرگوشی، کھسر پھسر، چپکے چپکے کان میں باتیں کرنا، خفیہ مشورہ

کانا پُھسکی

کانا پُھوسی جو فصیح ہے، سرگوشی، کُھسر پُھسر، چُپکے چُپکے کان میں باتیں کرنا، خفیہ مشورہ

canna کے لیے اردو الفاظ

canna

canna کے اردو معانی

اسم

  • خیزران
  • گل تسبیح
  • گرم علاقوں میں پیدا ہونے والا جنس و قبیل خیزران ہندی (Cannaceae) کا پودا، جس کی مختلف قسمیں بڑے پتوں اور خوبصورت پھولوں کی وجہ سے کاشت کی جاتی ہیں

canna के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ख़ेज़रान
  • गुल तस्बीह
  • गर्म इलाक़ों में पैदा होने वाला जिन्स-ओ-क़बील ख़ेज़रान हिन्दी (Cannaceae) का पौदा, जिस की मुख़्तलिफ़ क़िस्में बड़े पत्तों और ख़ूबसूरत फूलों की वजह से काशत की जाती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (canna)

نام

ای-میل

تبصرہ

canna

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone