تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُڑْنا" کے متعقلہ نتائج

اُڑْنا

فضا میں تیرنا خصوصاً پروں پر

اَڑْنا

سدراہ ہونا، مراحم ہونا، ڈٹنا، جمناجنبش نہ کرنا

ہِڑنا

ذکر کا استادہ ہونا

ہَڑنا

جانچا جانا، پرکھا جانا

اُڑْنا بیچْنا

بے مصرف کام کرنا ، لاحاصل مشغلہ اختیار کرنا ، ذِلّت آمیز کاروبار کرنا ؛ دھوکا دینا.

ہاڑْنا

ترازو کو ٹھیک کرنا، بانٹوں کی درستی کی پڑتال کرنا

اُڑنا ناگْنی

اَڑ کر کاٹنے والی سانپن.

جی اُڑْنا

دل کا بے قابو ہونا ، طبیعت کا قابو نہ رہنا.

دِل اُڑْنا

جی گھبرانا ، اضطراب طاری ہونا .

پَر اُڑْنا

پر اُڑانا (رک) کا لازم.

بات اُڑْنا

خبر مشہور ہونا

زِنْدَگی اُڑْنا

مرنے کے قریب ہونا، موت کا وقت ہونا

خواب اُڑْنا

وقت پر نیند نہ آنا ، نیند غائب ہو جانا .

سَر اُڑْنا

سر کا جسم سے جُدا ہو جانا ، سر کٹنا ، مارا جانا ، قتل ہو جانا.

آنکھ اُڑْنا

آنکھ بھڑکنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone