تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَر اُڑْنا" کے متعقلہ نتائج

پَر اُڑْنا

پر اُڑانا (رک) کا لازم.

ہَواؤں پَر اُڑنا

اترانا ، نخرے دکھانا ، غرور کرنا ۔

آسْمان پر اُڑنا

اپنی حد سے بڑھ كر چلنا، شیخی مارنا، ڈینگیں ہانكنا، اترانا، غرور میں بھر جانا

بات پَر اَڑْنا

ضد کرنا، اپنے فیصلے یا قول پر بیجا اصرار کرنا

بانی پَر اَڑنا

بات یا قول وقرار پر قائم رہنا، اپنی بات کے درست ہوونے پر اصرارکرنا

داؤں پَر اَڑْنا

رک : داؤ پر لگانا.

باوْ کے گھوڑے پَر اُڑنا

بہت عجلت میں ہونا، نہایت جلدی میں ہونا

ہواؤں کے دوش پَر اُڑنا

فضا میں اُڑنا ، فضا میں بلند ہونا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر اُڑنا

تیز تیز چلنا ، تیز رفتاری سے جانا نیز اترانا ، گھمنڈ دکھانا ۔

مُرْدار ہَڈّی پَر اَڑنا

رک : مردار ہڈی پر لڑنا جو زیادہ مستعمل ہے

ہَوائِیاں مُنھ پر اُڑنا

چہرہ زرد یا سفید ہوجانا ، چہرہ اتر جانا ۔

ہَوا کے دوش پَر اُڑنا

ہوا میں اڑنا ، ہوا کے ساتھ چلنا ، تیزی سے چلنا ۔

داؤ پَر اَڑْنا

تاک لگانا، موقع دیکھنا

مُنْھ پَر ہَوائِیاں اُڑْنا

be confounded, look blank or astounded

مُنْہ پَر خاک اُڑْنا

۔مُنھ کا نور جاتا رہنا۔ چہرے کا بے رونق اور پرےشان ہونا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں پَر اُڑْنا کے معانیدیکھیے

پَر اُڑْنا

par u.Dnaa•पर उड़ना

محاورہ

دیکھیے: پَر اُڑانا

  • Roman
  • Urdu

پَر اُڑْنا کے اردو معانی

  • پر اُڑانا (رک) کا لازم.

Urdu meaning of par u.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • par u.Daanaa (ruk) ka laazim

पर उड़ना के हिंदी अर्थ

  • पर उड़ाना (रुक) का लाज़िम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَر اُڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَر اُڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone