تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خواب اُڑْنا" کے متعقلہ نتائج

خواب اُڑْنا

وقت پر نیند نہ آنا ، نیند غائب ہو جانا .

خواب ہونا

امتداد ایام کے باعث کسی بات کا ذہن سے اترجانا، بھولی بسری بات بن جانا

خواب پَڑْنا

خواب نظر آنا ، سپنے دکھائی دینا .

خواب آنا

نیند آنا

خَراب ہونا

خراب کرنا معنی نمبر ۱، جس کا یہ لازم ہے .

مَحْوِ خواب ہونا

خواب کی حالت میں یا نیند میں ہونا ، سویا ہوا ہونا

خواب میں ہونا

سویا ہوا ہونا ، نیند میں ہونا .

خواب میں آنا

خواب میں دکھائی دینا یا نظر آنا .

خَواب و خَیال ہونا

vanish like a vision or spectre

بِلِّی کو خواب میں چِھیچْھڑے نَظَر آنا

ہر وقت اپنے ہی مطلب کی بات سوجھنا

ہَم خواب ہونا

ایک ساتھ سونا، مباشرت کرنا، ہم بستر ہونا

خِضاب ہونا

مزاج میں رن٘گیتی آجانا ؛ خوش پوشاک ہوجانا.

خواب میں نَہ ہونا

میسر نہ ہونا

خواب پَیدا ہونا

عم تنویم سے نیند طاری ہونا .

گَھر خَراب ہونا

گھر برباد ہونا، غیرآباد ہونا، اُجاڑ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں خواب اُڑْنا کے معانیدیکھیے

خواب اُڑْنا

KHvaab u.Dnaa•ख़्वाब उड़ना

  • Roman
  • Urdu

خواب اُڑْنا کے اردو معانی

  • وقت پر نیند نہ آنا ، نیند غائب ہو جانا .

Urdu meaning of KHvaab u.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • vaqt par niind na aanaa, niind Gaayab ho jaana

ख़्वाब उड़ना के हिंदी अर्थ

  • वक़्त पर नींद ना आना, नींद ग़ायब हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خواب اُڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خواب اُڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone