تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیٹْنا" کے متعقلہ نتائج

پِیٹْنا

مارنا ، جسمانی سزا دینا.

پِیٹْنا پَڑْنا

آفت ، مصیبت.

پِیٹْنا لینا

کمانا ، حاصل کرنا ، روزی ملنا.

پِیٹْنا پاٹْنا

مارنا کوٹنا ؛ چپٹا کرنا ، چوڑا کرنا ، کوٹنا کاٹنا.

پِٹَّن پِیٹْنا

دکھڑا رونا ، مصیبت بیان کرنا.

سَر پِیٹْنا

سر پر ضرب لگانا، غصے کے مارے سر میں چوٹیں لگانا، دونوں ہاتھوں سے سر کو متواتر زد و کوب کرنا

لَکِیر پِیٹْنا

پُرانے رسم و رواج اور دستور پر چلنا، بغیر سوچے سمجھے پرانے رسم و رواج پر چلتے رہنا، ایک ہی رَوِش اپنائے رکھنا، لکیر پر چلنا

سِینَہ پِیٹْنا

رنجِ و غم کی حالت میں چھاتی پر زور سے ہاتھ مارنا ، چھاتی کوٹنا ، سِینہ کوبی کرنا ، ماتم کرنا .

پاوں پِیٹْنا

(تکلیف یا غم میں) تڑپنا ، پان٘و دے دے مارنا.

مارنا پِیٹْنا

زد و کوب کرنا، مار کٹائی کرنا

جِگَر پِیٹْنا

نہایت رنج ہونا

دَرْوازَہ پِیٹْنا

دروازہ پر ہاتھ مارنا ، دروازہ بجانا ، دستک دینا.

مُصِیبَت پِیٹْنا

سختی یا دکھ برداشت کرنا ؛ تنگی سے بسر اوقات کرنا ، سخت محنت و مشقت یا عسرت سے زندگی گزارنا

ہَتھیلی پِیٹْنا

تالی بجانا

ماتھا پِیٹْنا

نوحہ و ماتم کرنا یا مُضطرب ہو ہو کر گِریہ و زاری کرنا، سر کا ماتم کرنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone