تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاوں پِیٹْنا" کے متعقلہ نتائج

پاوں پِیٹْنا

(تکلیف یا غم میں) تڑپنا ، پان٘و دے دے مارنا.

ہاتھ پاؤں پِیٹْنا

۔(کنایۃً) بے فائدہ کوشش کرنا(ردیائے صادقہ) عورتیں کتنے ہی ہاتھ پاؤں پیٹیں کتنا ہی غل غپاڑہ مچائیں وہ فرق مٹ نہیں سکتا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پاوں پِیٹْنا کے معانیدیکھیے

پاوں پِیٹْنا

paa.nv piiTnaaपाँव पीटना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پاوں پِیٹْنا کے اردو معانی

  • (تکلیف یا غم میں) تڑپنا ، پان٘و دے دے مارنا.
  • (کسی چیز کی خواہش طلب یا پچھتاوے میں) مضطرب اور بے چین ہونا.
  • حد درجہ کوشش کرنا ؛ پیھے پڑنا ؛ خوشامد درآمد کرنا.
  • ذلیل و خوار ہونا ؛ برے حالوں جینا ، بری طرح جینا ؛ حالت نزع میں ہونا ، ختم ہونے کے قریب ہونا.
  • کوشش کرنا ہاتھ پان٘و مارنا ، دوڑ دھوپ کرنا.

Urdu meaning of paa.nv piiTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (takliif ya Gam men) ta.Dapnaa, paanv de de maarana
  • (kisii chiiz kii Khaahish talab ya pachhtaave men) muztarib aur bechain honaa
  • had darja koshish karnaa ; piihe pa.Dnaa ; Khushaamad daraamad karnaa
  • zaliil-o-Khaar honaa ; bure haulo.n jiinaa, barii tarah jiinaa ; haalat-e-nazaa me.n honaa, Khatm hone ke qariib honaa
  • koshish karnaa haath paanv maarana, dau.D dhuup karnaa

English meaning of paa.nv piiTnaa

  • to stamp with impatience, or anger, to struggle vainly against difficulties, to throw about the legs (in pain, anguish, or the agonies of death)

पाँव पीटना के हिंदी अर्थ

  • (किसी चीज़ की ख़ाहिश तलब या पछतावे में) मुज़्तरिब और बेचैन होना
  • (तकलीफ़ या ग़म में) तड़पना, पांव दे दे मारना
  • कोशिश करना हाथ पांव मारना, दौड़ धूप करना
  • ज़लील-ओ-ख़ार होना , बुरे हॉलों जीना, बरी तरह जीना , हालत-ए-नज़ा में होना, ख़त्म होने के क़रीब होना
  • हद दर्जा कोशिश करना , पीहे पड़ना , ख़ुशामद दरआमद करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاوں پِیٹْنا

(تکلیف یا غم میں) تڑپنا ، پان٘و دے دے مارنا.

ہاتھ پاؤں پِیٹْنا

۔(کنایۃً) بے فائدہ کوشش کرنا(ردیائے صادقہ) عورتیں کتنے ہی ہاتھ پاؤں پیٹیں کتنا ہی غل غپاڑہ مچائیں وہ فرق مٹ نہیں سکتا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاوں پِیٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاوں پِیٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone