تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلْنا" کے متعقلہ نتائج

مَلْنا

چٹکی سے مسلنا، دونوں ہاتھوں یا ایک ہاتھ سے رگڑنا، بھیچنا

مِلْنا

حاصل ہونا ، دستیاب ہونا ، ہاتھ میں آنا ، پلے پڑنا ، بہم پہنچنا ، میسر آنا ، ہتھے چڑھنا

مَلْنا دَلنا

ملنا یا مسلنا نیز کچلنا ، پامال کرنا ۔

مِلْنا مِلانا

ملاقات کرنا، تعلق رکھنا، صحبت گرم کرنا، بغل گیر ہونا

مِلْنا جُلنا

میل جول رکھنا، کسی سے رسم وراہ وملاقات رکھنا، ربط ضبط رکھنا، ملاقات کرنا

مَلنا وَلنا

۔۱۔مسلنا۔ مالش کرنا۔ کسی چیز کو ہاتھ کا دباؤدے کر رگڑنا۔؎

ملنا سنجونا

تحفے دینے کے لئے تیار رکھنا

ملنا ہلنا

اکٹھا ہونا

دِل مَلْنا

بے چین کرنا ، بے قرار کرنا ، سخت اذیّت دینا .

حِنا مَلْنا

رک : حنا لگانا

آنکھیں مَلْنا

ہتھیلی یا ہتھیلیوں کو آنکھ یا آنکھوں پر رگڑنا (نیند یا کھجلی وغیرہ دور کرنے کے لیے)

خاک مَلْنا

خاک بدن کے کسی حصہ لگانا ، بھبوت لگانا نیز (رک) من٘ھ پر خاک ملنا .

عِطْر مَلْنا

ہاتھوں میں عطر مل کر جسم یا کپڑوں پر پھیرنا، عطر لگانا.

دِل کو مَلْنا

دل کو پامال کرنا ، فریفتہ کرنا

بَدَن مَلْنا

جسم کا میل دور کرنے یا دوران خون تیز کرنے کے لیے جسم کی مالش کرنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone