تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْوے مَلْنا" کے متعقلہ نتائج

تَلْوے مَلْنا

(بے ہوش کو ہوش میں لانے کے لیے) تلوے کی مالش کرنا

تَلْوے آنکھوں سے مَلْنا

رک : آن٘کھیوں تلووں سے ملنا.

تَلْوے تَلے آنْکھیں مَلنا

۔یکھو آنکھیں۔

پاوں تَلے مَلْنا

رون٘دنا ، تکلیف دینا ، از حد ستانا ، بہت تن٘گ کرنا.

پاوں کے تَلے مَلْنا

رک : پان٘و کے نیچے ملنا.

آنکھیں تَلْووں تَلے مَلْنا

(رگڑنا اور ملنا کے ساتھ) آنکھیں نکلوا کر پاؤں سے کچلنا (پرانے زمانے میں سزا کا ایک طریقہ)

تَیل مَلْنا

کسی چیز یا جسم پر تیل چپڑنا، تیل لگا کر ہاتھ سے رگڑنا، تیل مالش کرنا

تیل مَلْوانا

زمانۂ جاہلیت میں دستور تھا کہ کوئی شخص جب کسی بات سے منکر ہوتا تو اپنی صداقت کے لیے جلتے تیل میں ہاتھ ڈال دیتا اور کہتا کہ اگر میں سچا ہوں تو کوئی آنچ نہ آئے گی بعض اوقات چور کو بھی اس طرح آزمایا کرتے ، سخت قسم کھانا.

پاؤں تَلے مَلنا

۔ پامال کرنا۔ نہایت تکلیف دینا۔ بہت تنگ کرنا۔

تَلووں تَلے مَلنا

۔پامال کرنا۔ رودنا۔ جیسے آنکھوں کو تَووں تلے ملنا۔

پاؤں کے تَلے مِلنا

۔ دیکھو پاؤں کے نیچے ملنا۔ ؎

آنکھیں تلوؤں کے تلے ملنا

پرانے زمانے کی ایک سزا یا دھمکی

تَلْوے جَلْنا

تلووں میں سوزش ہونا، کفِ پا آگ سی نکلنا

تَلْووں سے مَلْنا

پامال کرنا ، رون٘دنا.

تَلْووں سے آنکھیں مَلْنا

آن٘کھیں تلووں سے ملنا، عاجزی کا مظاہرہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْوے مَلْنا کے معانیدیکھیے

تَلْوے مَلْنا

talve malnaa•तलवे मलना

محاورہ

مادہ: تَلْوے

  • Roman
  • Urdu

تَلْوے مَلْنا کے اردو معانی

  • (بے ہوش کو ہوش میں لانے کے لیے) تلوے کی مالش کرنا

Urdu meaning of talve malnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (behosh ko hosh me.n laane ke li.e) talve kii maalish karnaa

तलवे मलना के हिंदी अर्थ

  • (बे-होश को होश में लाने के लिए) तलवे की मालिश करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلْوے مَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلْوے مَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone